ذاتی تشہیر کرنے پر ذمے داروں کےخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی جائے، درخواست گزار
ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس فاروق حیدر نے چیف سیکرٹری پنجاب اور ڈی جی پی آر سے جواب طلب کرلیا۔
دورانِ سماعت قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی احمد خان کےوکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب نے سرکاری خزانے سے الیکٹرک بسیں خریدیں اور سرکاری بسوں پرورزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تصاویر لگا کرذاتی تشہیر کی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ذاتی تشہیر سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے۔ عدالت سے استدعا ہے کہ ذاتی تشہیر کرنے پر ذمے داروں کےخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی جائے۔ عدلت ذاتی تشہیر کے لیے خرچ رقم کی تفصیلات طلب کرتے ہوئےواپس کرنے کا حکم بھی دے۔ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو تشہیری مواد ہٹانے کا حکم جاری کرے۔Mar 06, 2025 12:45 AMلاہور؛ سردار درشن سنگھ کا افطار دسترخوان اپنی پہچان بنا چکاکراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمیراولپنڈی؛ مہنگی گاڑیاں چرانے والے 3 چور گرفتار، 5 گاڑیاں...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز شریف، مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر نوٹسز جاریاسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے درخواست کی سماعت کی
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ کا قتل کیس میں نادرا کو ایک کروڑ 65 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکمشہری عبدالرشید خانزادہ اور ان کی اہلیہ نے 2011 میں سڑک حادثے میں بیٹی کے انتقال پر نادرا کے خلاف درخواست دائر کی تھی
مزید پڑھ »
26 نومبر احتجاج؛ شبلی فراز سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیعپی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے کی
مزید پڑھ »
نااہلی سے متعلق کیس؛ الیکشن کمیشن کی جمشید دستی کو جواب جمع کروانے کی ہدایتجمشید دستی کیخلاف اثاثہ جات میں غلط بیانی پر نا اہلی کی درخواستیں دائر کی گئی ہیں
مزید پڑھ »
پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی خلاف درخواست سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئیپیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی دو دفعوں 2 آر اور 26 اے کو آئینی مخالف قرار دیتے ہوئے درخواست گزار نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر کے اس کی سماعت کیلئے رواں عدالت میں پیش کیا۔ درخواست گزار کے مطابق ان شقوں سے ملک کے آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کے خلاف عمل کیا جا رہا ہے، اور درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی شق 2 آر مکمل طور پر غیر آئینی ہے اور ملک کے آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کیخلاف ہے۔
مزید پڑھ »
چارسدہ موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافے کی درخواست عدالت میں دائرچارسدہ سے تعلق رکھنے والے آصف علی شاہ ایڈووکیٹ نے موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافے کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواست عدالت میں دائر کی ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، این ایچ اے اور وزارت مواصلات کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے 2024 میں دو بار ٹول ٹیکس میں اضافہ کیا ہے اور 31 جنوری 2025 کو ایم ٹیگ نہ لگانے والوں کے لیے 100 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »