چارسدہ سے تعلق رکھنے والے آصف علی شاہ ایڈووکیٹ نے موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافے کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواست عدالت میں دائر کی ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، این ایچ اے اور وزارت مواصلات کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے 2024 میں دو بار ٹول ٹیکس میں اضافہ کیا ہے اور 31 جنوری 2025 کو ایم ٹیگ نہ لگانے والوں کے لیے 100 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔
درخواست چارسدہ سے تعلق رکھنے والے آصف علی شاہ ایڈووکیٹ اور دیگر نے دائر کی ہے، جس میں وفاقی حکومت ، این ایچ اے اور وزارت مواصلات کو فریق بنایا گیا ہے۔
عدالت میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافے کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔ 31 جنوری 2025 کو حکومت نے نوٹیفکیشن کے ذریعے ٹول ٹیکس میں اضافہ کیا۔ ایم ٹیگ نہ لگانے والوں کے لیے ٹول ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ درخواست گزار کے مطابق حکومت نے 2024 میں دو بار ٹول ٹیکس میں اضافہ کیا، حکومت نے پہلے پشاور سے چارسدہ کا ٹول ٹیکس 30 سے 40 اور پھر 40 سے 60 روپے کردیا، ایک سال میں 50 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اب حکومت نے ایم ٹیگ نہ لگانے پر 100 فیصد اضافہ کیا جو غیر قانونی ہے۔ حکومت کا کام عوام کو سہولت دینا ہے۔ ٹول ٹیکس میں اضافے سے حکومت نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے۔Feb 07, 2025 10:57 AMاسلام آباد میں سیاسی سرگرمی کا معاملہ؛ دفعہ 144 پہلے ہی نافذ ہے، انتظامیہپنجاب بھر میں جلسے اور جلوسوں پر پابندی، دفعہ...
ٹول ٹیکس حکومت عدالت چارسدہ ایڈووکیٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انصاف کی عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بیوی بورشہ بی بی کے مقدمے کی سماعتاسلام آباد میں ایک عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی بیوی بورشہ بی بی کے غیر مشروع شادی کیس کے فیصلے کی خلاف عدالت میں اپیل دائر کی گئی۔
مزید پڑھ »
سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں دائر کیسینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دسمبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت فی یونٹ کمی کی درخواست دائر کردی ہے۔ ایک ماہ کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی خلاف درخواست سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئیپیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی دو دفعوں 2 آر اور 26 اے کو آئینی مخالف قرار دیتے ہوئے درخواست گزار نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر کے اس کی سماعت کیلئے رواں عدالت میں پیش کیا۔ درخواست گزار کے مطابق ان شقوں سے ملک کے آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کے خلاف عمل کیا جا رہا ہے، اور درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی شق 2 آر مکمل طور پر غیر آئینی ہے اور ملک کے آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق کیخلاف ہے۔
مزید پڑھ »
اگر ہمیشہ کھانے میں بسکٹ ہی کھاتے رہیں تو کیا ہوگا؟بسکٹ میں شوگر کی زیادہ مقدار بلڈ شوگر میں تیزی سے اضافے کا سبب بنتی ہے
مزید پڑھ »
’’مجھے سیف علی خان کیس میں پھنسایا جا رہا ہے‘‘، گرفتار ملزم کا دعویٰعدالت میں پولیس نے 14 دن کی ریمانڈ کی درخواست کی، لیکن پانچ دن کی منظوری دی گئی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی 8 فروری کو مینار پاکستان پرجلسے کی درخواست؛ ڈپٹی کمشنر ذاتی حیثیت میں طلبلاہور ہائی کورٹ میں درخواست پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے دائر کی
مزید پڑھ »