بسکٹ میں شوگر کی زیادہ مقدار بلڈ شوگر میں تیزی سے اضافے کا سبب بنتی ہے
خوراک میں بسکٹ ہی کھاتے رہنا ضروری غذائی اجزاء کی کمی کا باعث بنتا ہے جس کی وجہ سے صحت کے سنگین مسائل جنم لیں گے جیسے کہ وزن میں اضافہ، غذائیت کی کمی، وٹامن کی کمی، ہاضمے کے مسائل، اور دل کی بیماری جیسی دائمی بیماریوں کا بڑھتا ہوا خطرہ۔ہمیشہ کھانے میں صرف بسکٹ ہی لیں تو اس کی وجہ سے پروٹین، وٹامنز اے، سی، بی کمپلیکس، معدنیات جیسے کیلشیم، آئرن اور فائبر جیسے ضروری غذائی اجزا کی کمی ہوجاتی ہے اور صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔بسکٹ میں چینی اور چکنائی کی مقدار بہت زیادہ کیلوریز کا باعث بنتی ہے...
صرف بسکٹ پر مبنی خوراک زیادہ سوڈیم اور سیر شدہ چکنائی کی وجہ سے دل کی بیماری، ہائی بلڈ پریشر اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے۔ Jan 19, 2025 12:36 AMٹوتھ برش سے دانت صاف کرنے کا صحیح طریقہبھارت میں 6 سالہ بچے کے گردے کامیاب آٹو ٹرانسپلانٹخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپنے بچوں کے ’’قاتل‘‘ نہ بنیںاگر رویے تبدیل نہ ہوئے تو بچے یوں ہی موت کو گلے سے لگاتے رہیں گے
مزید پڑھ »
صیہونیت کی الف ب ت (حصہ دوم)اپنے بل بوتے پر ایک قومی وطن حاصل کرنے میں ہی عافیت ہے ورنہ ہم ہمیشہ غیر محفوظ رہیں گے
مزید پڑھ »
جو ایک ہفتہ ضائع ہوا ہے اس کی شاید ہمیں بڑی قیمت ادا کرنی پڑے، شیرافضل مروتاگر کوئی ابہام تھا تو اس کی اجازت بانی پی ٹی آئی سے دو تاریخ سے پہلے ہی لینی چاہیے تھی،’’ سینٹر اسٹیج‘‘ میں گفتگو
مزید پڑھ »
پاک افغان تنازع ہوشمندی کا متقاضیاگر افغانستان میں آگ لگے گی تو چنگاریاں پاکستان تک بھی آئیں گی
مزید پڑھ »
روحانی دوست : علم الاعداد کی روشنی میں نیا سال ، دوسرا حصہاگر آپ کی تاریخ پیدائش میں 1 کا عدد موجود ہے تو ستمبر میں آپ اپنے شعبے میں نمایاں ہونے والے ہیں۔
مزید پڑھ »
سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل کرنے کی درخواست پر ایف بی آر کو نوٹس جارینوٹی فکیشن کو صرف غیر قانونی قرار دینا کیسے کافی ہوگا؟ اگر ساتھ ہدایات نہ ہوں تو یہ کیسے کام کرے گا؟ سندھ ہائی کورٹ
مزید پڑھ »