صیہونیت کی الف ب ت (حصہ دوم)

پاکستان خبریں خبریں

صیہونیت کی الف ب ت (حصہ دوم)
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

اپنے بل بوتے پر ایک قومی وطن حاصل کرنے میں ہی عافیت ہے ورنہ ہم ہمیشہ غیر محفوظ رہیں گے

مثلاً سابق امریکی صدر جو بائیڈن کرسچن ہیں لیکن خود کو صیہونی کہتے ہیں۔نوم چومسکی یہودی ہیں مگر صیہونی نہیں۔

مگر کٹر مذہبی طبقہ سمجھتا تھا کہ ہمیں تورات میں کیے گئے الہامی وعدوں کی لاج رکھتے ہوئے صبر سے اس مسیحا کا انتظار کرنا چاہیے جو ہمیں دوبارہ ارض فلسطین میں بسائے گا۔اس آسمانی وعدے کے برعکس سوچنا الہامی تعلیمات سے بغاوت و انحراف ہے۔ ایک قومی وطن کے خیال کو منظم نظریاتی شکل دینے کے لیے نومبر اٹھارہ سو چوراسی میں جرمن شہر کاٹووٹز میں ہوویوی زیون کے بنیر تلے ڈاکٹر لیون پنسکر کی زیرِ صدارت بتیس دانش مند سر جوڑ کے بیٹھے۔ان میں سے بائیس مندوب روسی تھے۔ کانفرنس میں فیصلہ ہوا کہ یورپی ممالک میں ہوویوی زیون کی مقامی شاخیں قائم کی جائیں تاکہ قومی وطن کی ضرورت کے نظریے کا منظم پرچار ہو سکے۔

کانگریس کی صدارت ہنگری کے ایک صحافی ، وکیل ، ادیب اور سیاسی ایکٹوسٹ تھیوڈور ہرزل نے کی۔ابتدا میں اس کانگریس کا انعقاد میونخ میں تجویز کیا گیا مگر جرمن یہودی مذہبی حلقوں اور لبرل اصلاح پسندوں کی مخالفت کے سبب اسے بیسل منتقل کرنا پڑا۔کارروائی جرمن زبان میں لکھی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صیہونیت کی الف ب ت (قسط اول)صیہونیت کی الف ب ت (قسط اول)اس وقت اسرائیل اور صیہونیت کا مستقبل امریکا کے اندرونی و بیرونی مستقبل سے نتھی ہے۔
مزید پڑھ »

صیہونیت کا نئے دور میں عروج و زوالصیہونیت کا نئے دور میں عروج و زوالیہ مضمون صیہونیت کو ایک قوم پرست نسلی برتری کے نظریے کے طور پر پیش کرتا ہے اور اس کے نئے دور میں عروج اور زوال کی وضاحت کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی پہلی سندھی فیچر فلم کے چرچے، جے پور فلم فیسٹیول میں پریمیئر ہوگاپاکستان کی پہلی سندھی فیچر فلم کے چرچے، جے پور فلم فیسٹیول میں پریمیئر ہوگافلم کی پروڈکشن میں تین بین الاقوامی فلم اسٹوڈیوز نے حصہ لیا ہے
مزید پڑھ »

امریکا پاکستان تعلقات کی تشکیل نوامریکا پاکستان تعلقات کی تشکیل نومعیاری تعلیم اور صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات تک رسائی کو بہتر بنانا بھی ہمارے تعاون کا مرکزی حصہ رہا ہے
مزید پڑھ »

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں 43 سال چلنے والا مقدمہ: جب بہن کو بھائی سے جائیداد میں حصہ دلوانے کے لیے ہندو جج نے قرآن کی آیت کا حوالہ دیاانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں 43 سال چلنے والا مقدمہ: جب بہن کو بھائی سے جائیداد میں حصہ دلوانے کے لیے ہندو جج نے قرآن کی آیت کا حوالہ دیاانڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں برسوں کی قانونی لڑائی کے بعد عدالت نے خاتون کے حق میں والد کی وراثت سے حصہ دینے کا حکم سُنایا ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے غیر مسلم کو جائیداد میں حصہ نہ دینے کی تصدیق کیلاہور ہائی کورٹ نے غیر مسلم کو جائیداد میں حصہ نہ دینے کی تصدیق کیلاہور ہائی کورٹ نے ایک ایپل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ غیر مسلموں کو جاہیداد میں حصہ نہیں دیا جاسکتا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:23:52