معیاری تعلیم اور صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات تک رسائی کو بہتر بنانا بھی ہمارے تعاون کا مرکزی حصہ رہا ہے
مئی 2022 میں پاکستان میں ریاستہائے متحدہ امریکا کے سفیر کی حیثیت سے میری آمد کے ساتھ ہی، میری توجہ امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی مضبوطی اور اْن کی ازسر نو تشکیل پر مرکوز رہی ، جن کی بنیاد باہمی دلچسپی کے حامل شعبوں اور مشترکہ بین الاقوامی مشکلات کے سلسلہ میں تعاون پر قائم رہی۔
امریکا اور پاکستان کے درمیان تعاون کی تاریخ کا آغاز پاکستان کے حْصولِ آزادی سے ہی ہوچْکا تھا۔ حالیہ برسوں میں ہم نے تعلقات کی تعمیر اْسی میراث کی بنیاد پر کی ہے۔ 2022 میں آنے والے تباہ کْن سیلاب کے بعد ریاستہائے متحدہ امریکا نے صرف انفرادی طور پر ردعمل کا اظہار نہیں کیا بلکہ ہم نے بین الاقوامی برادری کو لاکھوں پاکستانیوں کی بحالی اور تعمیر نو میں معاونت کی خاطر متحرک بھی کیا۔
ریاستہائے متحدہ امریکا نے 2005سے لے کر اب تک پاکستان کے بنیادی ڈھانچہ کی تعمیر میں لگ بھگ دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے اور متعدد سڑکیں، پْل، اسکول ، یونیورسٹیاں، حفظانِ صحت کی سہولیات، اسپتال، شمسی، ہوائی، اور آبی توانائی کے استعمال کے وسائل،بجلی کی ترسیل کی لائنیں اور آبپاشی سے متعلق سہولیات فراہم کی ہیں۔
حالیہ برسوں میں ہم نے امریکا کے لیے پاکستان کی برآمدات میں مسلسل اضافہ دیکھا ہے ، جو کہ 2023 کے پہلے دس ماہ میں چھ ارب ڈالر سے زیادہ ہوگئی ہیں۔جب کہ امریکی کمپنیاں یہاں پر اپنا کاروبار کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔2023میں، امریکی کمپنیوں نے ایک لاکھ بیس ہزار سے زیادہ پاکستانیوں کو ملازمتیں فراہم کیں اور اْن کے وسیع تر اقتصادی ثمرات سے دس لاکھ سے زیادہ پاکستانیوں کو روزگار مِلا۔ پاکستان مزید تجارت اور سرمایہ کاری، خاص طور پر امریکی سرمایہ کاری، کو اپنی جانب متوجہ کر سکتا ہے اور قرضوں اور بین...
گوادر سے گلگت تک اور درمیان میں آنے والی ہر جگہ پر، پاکستان بھر میں سفر کرتے ہوئے میں اِس مْلک کی خوبصورتی، تنوع اور شاندار ثقافت سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ میں نے ہمالیہ کے دامن میں پیدل سفر کیا، چائے کی پیالی پر لوگوں سے تبادلہ خیال کیا ، قوالیوں سے لطف اندوز ہوا اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے پْر جوش لمحات کو محسوس کیا۔ میں نے پنجاب میں دیکھا کہ امریکی ٹیکنالوجی اور جدت کیسے پاکستان کی زراعت کا دل قرار دیے جانے والے اس صوبہ کو مضبوط کر رہی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے سال نو میں اپنی برازیلی گرل فرینڈ کے ساتھ جشن منایاآریان خان نے سال نو کے جشن میں برازیلی ماڈل اور اداکارہ لریسا بونیسی کے ساتھ شرکت کی جس نے ان کے تعلقات کے بارے میں شائعات کو ہلچل کی.
مزید پڑھ »
پاکستان انسانی حقوق کی تعمیل پر عزم رہتا ہےپاکستان کے خارجہ دفتر نے انسانی حقوق کے تعلقات سے بین الاقوامی تعاون کی تصدیق کی ہے اور فوجی عدالتیں کے فیصلوں کی قانونی حیثیت کو واضح کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی خاتون اول نے سال نو پر ہوائی فائرنگ سے گریز کی اپیل کیآصفہ بھٹو زرداری نے SayNoToAerialFiring اور CelebrateResponsibly کے ٹرینڈز کے تحت عوام سے فائرنگ سے گریز کی اپیل کی ہے، جس کا مقصد انسانی جانوں کو خطرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
فيدرل گورنمنٹ ٹیکس پے ہونے والے ایکسپोर्ट پروسسنگ زون سیاہ ڈیک پروجیکٹ کی منظوری دیتے ہوئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاسفاقی حکومت نے پاکستان سوشل امپیکٹ بانڈز جاری کرنے سمیت ایف بی آر کے ذیلی ادارے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کی تنظیم نو کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی پابندیوں کا کریڈٹ پی ٹی آئی کو جاتا ہے: احسن اقبالپی ٹی آئی نے امریکا میں پاکستان کے خلاف لابنگ کی، ان تمام لوگوں کے ساتھ ہاتھ ملایا جو پاکستان کی ریاست کے دشمن ہیں: وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
US سفیر اور فنانس منیٹر کی ملاقات: پاکستان اور امریکہ کی معا معا معا معا معا معا معا معاUS سفیر ڈونالڈ بلوم اور فنانس منیٹر محمد اورنگ زیب نے اسلام آباد میں ایک ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان طویل مدت کی قریبی تعلقات پر بات چیت کی۔
مزید پڑھ »