صیہونیت کا نئے دور میں عروج و زوال

राजनीति خبریں

صیہونیت کا نئے دور میں عروج و زوال
صیہونیتنسل پرستینازیت
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 11 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 56%
  • Publisher: 53%

یہ مضمون صیہونیت کو ایک قوم پرست نسلی برتری کے نظریے کے طور پر پیش کرتا ہے اور اس کے نئے دور میں عروج اور زوال کی وضاحت کرتا ہے۔

گزشتہ مضامین میں بارہا اعادہ کیا گیا کہ صیہونیت انیسویں صدی میں یورپ میں پروان چڑھنے والا قوم پرست نسلی برتری کا نظریہ ہے۔ جس طرح نازیت ، فسطائیت ، سیٹلر کولونیل ازم کے نظریات یورپ کی محضوص فضا اور حالات کی کٹھالی میں ڈھلے۔اگرچہ سیکولر ازم ، لبرل ازم اور کیمونزم بھی مغرب میں ہی پروان چڑھے مگر ان تینوں نظریات کی پیدائشی وجوہات ، دائرہ اثر اور عروج و زوال ایک الگ موضوع ہے۔

گزشتہ ہفتے ایلان پاپے نے الجزیرہ کو ایک تفصیلی انٹرویو میں کہا کہ ’’ حالانکہ وہ مغرب کی تاریخی نفسیات سے بخوبی واقف ہیں لیکن اس بار الیکٹرونک ، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر نسل کشی کی براہِ راست تصویر کشی کے باوجود اس سانحے سے مغرب کی مکمل بے تعلقی نے خود مجھے بھی بھونچکا کر دیا ۔ مگر تاریخ کے تھوڑے بہت مطالعے سے میں نے جو کچھ سیکھا ہے۔اس کی روشنی میں کہہ سکتا ہوں کہ یہ ہم صیہونیت کے بھڑکتے چراغ کی آخری لو دیکھ رہے ہیں ۔جیسے کسی قریب المرگ شخص کا چہرہ موت سے ذرا پہلے ہشاش بشاش سا لگتا ہے۔ صیہونیت کی نئی شکل اسی کیفیت سے گزر رہی ہے۔

یہ مسئلہ محض غزہ میں جنگ بندی وغیرہ وغیرہ سے حل ہونے والا نہیں۔ابھی تو ہمیں یورپ میں فسطائیت اور نیونازی تحریک کا احیا دیکھنا ہے۔ عربوں کی اخلاقی و مادی کرپشن کا نتیجہ بھگتنا ہے۔ یہ صورتِ حال مختصر مدت کے لیے اسرائیلی صیہونیت کے لیے بھی سازگار ہے۔جوں جوں موجودہ طاقت ور شمالی کرے کے مقابلے میں جنوبی کرہ زور پکڑتا جائے گا طاقت کے توازن کا ناگزیر بدلاؤ اسرائیل کو اور تنہا کرتا چلا جائے گا۔ابھی جنوبی کرے میں پنپنے والی مزاحمتی تحریک منظم نہیں ہے مگر بدلتے وقت کے تاریخی تقاضے اسے منظم ہونے پر مجبور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

صیہونیت نسل پرستی نازیت فسطائیت اسرائیل فلسطین تاریخ زوال عروج

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صیہونیت کی الف ب ت (قسط اول)صیہونیت کی الف ب ت (قسط اول)اس وقت اسرائیل اور صیہونیت کا مستقبل امریکا کے اندرونی و بیرونی مستقبل سے نتھی ہے۔
مزید پڑھ »

این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کی شراکت؛ پہلا تجارتی قافلہ کراچی سے وسطی ایشیا کیلیے روانہاین ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کی شراکت؛ پہلا تجارتی قافلہ کراچی سے وسطی ایشیا کیلیے روانہدونوں اداروں کا اشتراک خطے میں رابطوں اور تجارت کو فروغ دینے کے لیے نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں نئے سال کا خیرمقدم کرنے کیلئے چند نئے فیچرز کا اضافہواٹس ایپ میں نئے سال کا خیرمقدم کرنے کیلئے چند نئے فیچرز کا اضافہ20 دسمبر سے 3 جنوری تک صارفین کو خصوصی اسٹیکرز، ویڈیو ایفیکٹ اور ری ایکشنز تک رسائی حاصل ہوگی۔
مزید پڑھ »

190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتوی190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتویاسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاونڈ کی مقدمہ میں فیصلے کا اعلان ملتوی کر دیا ہے اور نئے تاریخ کا اعلان 6 جنوری کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستانی وقت کے مطابق سب سے پہلے اور سب سے آخر میں 2025 کہاں شروع ہوگا؟پاکستانی وقت کے مطابق سب سے پہلے اور سب سے آخر میں 2025 کہاں شروع ہوگا؟کیریباتی اور اس کے سب سے بڑے جزیرے کیریتیماتی میں نئے سال کا آغاز دنیا میں سب سے پہلے ہوگا۔
مزید پڑھ »

اقوامِ متحدہ میں فلسطین اور صیہونیت کے بارے میں قرار دادیںاقوامِ متحدہ میں فلسطین اور صیہونیت کے بارے میں قرار دادیںیہ مضمون اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے آزادی اور صیہونیت کے بارے میں منظور ہونے والی قرار دادوں پر روشنی ڈالتا ہے۔ یہ قرار دادیں اقوامِ متحدہ کے تاریخ کا حصہ ہیں اور ان سے یہ سمجھنے میں مدد ملتی ہے کہ بیسویں اور اکیسویں صدی میں حق اور باطل کہاں موجود تھے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:06:50