20 دسمبر سے 3 جنوری تک صارفین کو خصوصی اسٹیکرز، ویڈیو ایفیکٹ اور ری ایکشنز تک رسائی حاصل ہوگی۔
واٹس ایپ نے نئے سال کا خیرمقدم کرنے کے لیے خصوصی اسٹیکرز، ویڈیو کالنگ ایفیکٹس اور ری ایکشنز متعارف کرائے ہیں۔یہ نئے کالنگ فیچرز واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن اور موبائل ایپ صارفین کے لیے متعارف کرائے جائیں گے۔
ان میں سے ایک فیچر نیو ائیر کالنگ ایفیکٹس کا ہے جس کے ذریعے صارفین ویڈیو کالز کے دوران اپنے بیک گراؤنڈ، فلٹرز اور ایفیکٹس کو نئے سال کی تھیم کے مطابق استعمال کرسکیں گے۔صارفین کی جانب سے جب میسجز پر مختلف پارٹی ایموجیز ری ایکشنز استعمال کیے جائیں گے تو ایک confetti انیمیشن دونوں جانب نظر آئے گا۔ واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیو ائیر اسٹیکر پیک بھی متعارف کرایا جا رہا ہے جبکہ نئے سال کے موقع کے حوالے سے اواتار اسٹیکرز بھی دستیاب ہوں گے۔
ان نئے فیچرز کو استعمال کرنے کے لیے آپ کو اپنے واٹس ایپ کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا جس کے بعد ہی ان تک رسائی ممکن ہوگی۔محسن نقوی کی یو اے ای بورڈ کے سربراہ سے ملاقات، چیمپئنز ٹرافی کے نیوٹرل وینیو کا معاملہ طے پاگیا صدر کا چیک پوسٹ حملے میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت، خوارج کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کے لیے کارآمد فیچر کا اضافہواٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے بیٹا (beta) ورژن میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کالنگ کو بہتر بنانے کے لیے 4 نئے فیچرز صارفین کیلئے پیشیہ نئے کالنگ فیچرز واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن اور موبائل ایپ صارفین کے لیے متعارف کرائے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
میٹا واٹس ایپ میں گروپ چیٹ میں ٹائپنگ انڈکٹر کی تبدیلی کرنے کا اعلان کرتی ہےمیٹا نے واٹس ایپ میں چیٹ گروپس کے ذریعہ چیٹ میں متحرک انداز سے حصہ لے رہے فرد کی کارکردگی کو دیکھنے کے طریقے کی تبدیلی کی اعلان کی ہے۔ اس تبدیلی کے بعد جب کوئی فرد میسج ٹائپ کرے گا تو اس کا ایک ببل میں 3 انیمیٹڈ ڈاٹس (---) کے ذریعہ ملے گا۔ یہ تبدیلی صارفین کے لیے روایتی چیٹ گروپ میں کسی بھی فرد کی کارکردگی کو دیکھنے میں مدد کرے گی۔
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اینٹوں کے بھٹے ریگولرائز کرنے کا قانون منظوربھٹوں کو 120 دن میں رجسٹر کرنا، نئے بھٹوں کیلئے سرٹیفکیٹ کا حصول لازمی، خلاف ورزی پر 6 ماہ قید ،2 لاکھ جرمانہ ہوگا
مزید پڑھ »
جمعیت علمائے اسلام کی دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کیخلاف آل پارٹیز کانفرنسآل پارٹیز کانفرنس کا ارسا ایکٹ میں ترمیم اور دریا سندھ پر نئے کینالوں کے منصوبے کو فوری روکنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
جے شاہ کا بطور آئی سی سی چیئرمین استقبال کل دبئی میں آئی سی سی کی میٹنگ میںکل دبئی میں آئی سی سی کی میٹنگ میں جے شاہ کا بطور نئے چیئرمین استقبال، پاکستان نے کرکٹ بورڈ کے ذریعہ بھارتی بورڈ کو اپنا مؤقف کھل کر پیش کیا ہے۔
مزید پڑھ »