آل پارٹیز کانفرنس کا ارسا ایکٹ میں ترمیم اور دریا سندھ پر نئے کینالوں کے منصوبے کو فوری روکنے کا مطالبہ
دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کے خلاف جمعیت علمائے اسلام کی آل پارٹیز کانفرنس مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ سندھ سمیت پیپلز پارٹی، مسلم لیگ اور دیگر پارٹیوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ آل پارٹیز کانفرنس میں ارسا ایکٹ میں ترمیم اور دریا سندھ پر نئے کینالوں کے منصوبہ کو فوری روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔
اے پی سی کے اعلامیہ کے مطابق شرکا نے کہا کہ تھر کینال، رینی کینال، چولستان کینال،گریٹر تھر کینال،کچھی کینال، چشمہ رائٹ بینک کینال کے منصوبوں کو مسترد کرتے ہیں، آل پارٹیز کانفرنس ارسا ایکٹ میں ترمیم اور دریا سندھ پر نئے کینالوں کے منصوبہ کو فوری روکنے کا مطالبہ کرتی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق حکومتی اقدام آئین پاکستان اور انسانی حقوق کے چارٹر کے بھی منافی ہے۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ چند کمپنیز مضبوط کرنے اور صوبوں کو کمزور کرنے سے ملک مضبوط نہیں ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دریائے سندھ پر کینال بنائی گئی تو دما دم مست قلندر ہوگا، رہنما پیپلزپارٹیعاجز دھامرا کی کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو، 27ویں آئینی ترمیم پر بھی بات چیت
مزید پڑھ »
ارسا ایکٹ مسترد، سندھ کے پانی پر اپنی جان دیدیں گے: نثار کھوڑوسندھ کا مطالبہ ہے کہ کوٹری کے نیچے سے بہنے والا پانی طےکرکے دیا جائے، دو مزید کینال بنیں گے تو سندھ کے لیے پانی بچتا ہی نہیں: صدر پیپلز پارٹی سندھ
مزید پڑھ »
دریائے سندھ کی کہانی‘ اسی کی زبانی !پاکستان دریائے سندھ کا بچہ ہے اسی طرح جیسے مصر دریائے نیل کا۔
مزید پڑھ »
وفاق دریائے سندھ پر 6 کینالز بنانے کو متنازع نہ بنائے، بلاولاگر سندھ اور بلوچستان کے اعتراضات نہیں سنیں گئے تو اس پورے منصوبے کو متنازع بنائیں گے
مزید پڑھ »
بچے اور نوجوان موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، مراد علی شاہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP29) سے خطاب
مزید پڑھ »
حکومتی اقدامات سے ملکی معیشت میں استحکام آرہا ہے، وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
مزید پڑھ »