حکومتی اقدامات سے ملکی معیشت میں استحکام آرہا ہے، وزیر خزانہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومتی اقدامات سے ملکی معیشت میں استحکام آرہا ہے، وزیر خزانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت درست سمت پر گامزن ہےملکی معیشت میں استحکام آرہا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ذرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو رہا ہے مہنگائی اور پالیسی ریٹ میں کمی آئی ہے، مہنگائی 38 فیصد سے سات فیصد پر آگئی ہے۔ وزیراعظم کی قیادت میں معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھ رہا ہے، آئی ایم ایف وفد سے کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہوئی، معیشت کی بہتری کے لیے مقررہ اہداف حاصل کریں گے تمام شعبوں میں اصلاحات کا عمل جاری ہے انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف حیران تھا کہ پاکستانی معیشت 14 ماہ میں کیسے سنبھل گئی؟ آئی ایم ایف نےکہا ہے 14ماہ میں خسارہ سرپلس میں لانا خوش آئند ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ چاروں وزرائےاعلیٰ نے معیشت کی بہتری کے لیے تعاون کا یقین دلایا ہے معیشت کی بہتری کے لیے تمام شعبوں نے اپنا کردارادا کرنا ہے، وزیراعظم جلد معاشی میپ پیش کریں گے اس ے علاوہ ٹیکس نیٹ میں اضافی کیا جارہا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کا چیلنج درپیش ہے اور موسمیاتی تبدیلی کےمنفی اثرات سے نمٹنے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔Nov 15, 2024 03:01 PMجو رکن یا عہدیدار 24 نومبر کو غائب ہوا اس کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا، بشریٰ بی بیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا، اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ٹیکس وصولیوں پر بریفنگآئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا، اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ٹیکس وصولیوں پر بریفنگوزیر مملکت برائے خزانہ اور اسٹیٹ بینک حکام بھی اجلاس میں شریک، وفد کی وفاقی وزیر خزانہ سے کل ملاقات متوقع
مزید پڑھ »

بھارتی ہوا روک سکتے ہیں نا موڑ سکتے ہیں واحد حل مذاکرات ہیں، پنجاب حکومتبھارتی ہوا روک سکتے ہیں نا موڑ سکتے ہیں واحد حل مذاکرات ہیں، پنجاب حکومتکورونا ائیرپورٹ سے آیا اور اسموگ بھارتی سرحد سے آرہا ہے، مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »

پاکستان کوچند ماہ میں بین الاقوامی مارکیٹس تک رسائی مل سکتی ہے، وفاقی وزیرخزانہپاکستان کوچند ماہ میں بین الاقوامی مارکیٹس تک رسائی مل سکتی ہے، وفاقی وزیرخزانہاسلام آباد میں فرانس کے سفیر نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی اور حکومتی اقدامات کو سراہا
مزید پڑھ »

سعودیہ میں مقیم پاکستانی سرمایہ کار کاروبار میں اضافے کیلئے جدوجہد تیز کردیں:خالد مجیدسعودیہ میں مقیم پاکستانی سرمایہ کار کاروبار میں اضافے کیلئے جدوجہد تیز کردیں:خالد مجیدسرمایہ کار پاکستانی ہنرمندوں اور ملکی معیشت و زرمبادلہ میں اضافے کا سبب پیدا کریں: پاکستان انویسٹرز کے نئے عہدیداروں کی حلف برداری تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو اصلاحاتی عمل جاری رکھنے کی یقین دہانیوزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کو اصلاحاتی عمل جاری رکھنے کی یقین دہانیآئی ایم ایف وفد کی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے ملاقات
مزید پڑھ »

اسرائیل سے کشیدگی: ایرانی حکومت نے دفاعی بجٹ میں 200 فیصد اضافہ تجویز کردیااسرائیل سے کشیدگی: ایرانی حکومت نے دفاعی بجٹ میں 200 فیصد اضافہ تجویز کردیاایران اپنے دفاعی بجٹ میں تین گنا اضافے کی منصوبہ بندی کررہا ہے جس کی تصدیق حکومتی ترجمان کی جانب سے بھی کی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:57:42