وزیر مملکت برائے خزانہ اور اسٹیٹ بینک حکام بھی اجلاس میں شریک، وفد کی وفاقی وزیر خزانہ سے کل ملاقات متوقع
آئی ایم ایف کا مشن پاکستان پہنچ گیا، جسے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ دی گئی ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا مشن پاکستان پہنچ گیا ہے۔ وفد کے ایف بی آر حکام کے ساتھ مذاکرات شروع ہو گئے ہیں جب کہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے ساتھ آئی ایم ایف مشن کی ملاقات کل متوقع ہے۔چیئرمین ایف بی آر کی سربراہی میں ٹیم نے آئی ایم ایف کے وفد کو بریفنگ دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ اور اسٹیٹ بینک حکام بھی اجلاس میں شریک ہیں۔ایف بی آر حکام کی...
بتایا گیا ہے کہ پہلے 3 ماہ میں 2652 ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا۔ جولائی تا ستمبر 96.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ریونیو شارٹ فال، آئی ایف کا اضافی ریونیو کیلیے اقدامات کا مطالبہآئی ایم ایف نے ایف بی آر کے ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کرکے کم کرنے کی درخواست بھی مسترد کردی
مزید پڑھ »
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف وفد مذاکرات کیلئے آج پاکستان پہنچے گا، صوبائی حکومتیں قانون سازی کی ڈیڈ لائن پوری کرنے میں ناکامآئی ایم ایف سے سالانہ ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے ممکنہ منی بجٹ کے خدوخال پر بھی بات چیت ہو گی: ذرائع وزارت خزانہ
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تاریخ رقم؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکاروباری دورانیے کے پہلے سیشن میں انڈیکس 93 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرکے نئی بلند رین سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »
پاکستانی وفد کی واشنگٹن میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے رہنماؤں سے ملاقاتیںملاقات میں آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازعور نے فنڈ پروگرام کے کامیاب آغاز پر پاکستان کو مبارکباد دی اور اصلاحات کے تسلسل پر زور دیا
مزید پڑھ »
ٹیکس اہداف میں ناکامی: آئی ایم ایف نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیاایف بی آر نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی درخواست آئی ایم ایف سے مسترد ہونےکی خبر کی تردید کردی
مزید پڑھ »