ملاقات میں آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازعور نے فنڈ پروگرام کے کامیاب آغاز پر پاکستان کو مبارکباد دی اور اصلاحات کے تسلسل پر زور دیا
— فوٹو: وزارت خزانہ/ایکس
الواریز اینڈ مارسل کے وفد کی قیادت سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر رضا باقر نے کی، ملاقات کے موقع پر اندرونی اور بین الاقوامی کیپٹل مارکیٹوں اور بیرونی قرض دہندگان تک رسائی بحال کرنے کے طریقوں پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستانی وفد نے حکومت کی مالیاتی استحکام، محصولات میں اضافے، توانائی، سرکاری اداروں کی اصلاحات اور پاکستان کو استحکام سے ترقی کی طرف لے جانے کی کوششوں پر روشنی ڈالی۔
پاکستانی وفد نے ٹیکس بنیادوں میں وسعت، صوبائی زرعی آمدنی ٹیکس کی وفاقی ٹیکس سے ہم آہنگی، سبسڈیز میں توازن، حکومتی حجم میں کمی اور توانائی کی قیمتوں میں کمی کے ذریعے مالیاتی وسائل میں اضافے کی کوششوں پر بات کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قوم کو گزشتہ برسوں میں ایک گروہ کی نااہلی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا، وزیراعظمآئی ایم ایف پروگرام کے اجرا سے معیشت میں مزید استحکام آئے گا، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں آئی ایم ایف معاہدے کی منظوری کے مثبت اثرات
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیںنیو یارک میں وزیراعظم شہباز شریف نے یورپی کمیشن، برطانیہ، ایران اور فلسطین کے سربراہان سمیت دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی
مزید پڑھ »
ای ایم ایف نے پاکستان کو 7 ارب ڈالر کا نیا مالی پیکیج منظور کیاآئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت میں بہتری لانے کے لیے ایک اور بیل آؤٹ پیکیج منظور کر دیا ہے.
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف قرض پروگرام کی کڑی شرائط سامنے آگئیںقرض پروگرام کے تحت پاکستان کو آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل درآمد کرنا ہوگا: ذرائع
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج، پاکستان کو1 ارب ڈالر کی قسط جاری کر دیآئی ایم ایف کے مطابق مناسب مالیاتی اور مانیٹری پالیسیوں کے سبب رواں تجارتی خسارہ قابو میں رکھنے میں مدد ملی
مزید پڑھ »