سرمایہ کار پاکستانی ہنرمندوں اور ملکی معیشت و زرمبادلہ میں اضافے کا سبب پیدا کریں: پاکستان انویسٹرز کے نئے عہدیداروں کی حلف برداری تقریب سے خطاب
سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید نے کہا ہے کہ سعودیہ میں مقیم پاکستانی سرمایہ کار اپنے کاروبار میں وسعت کیلئے جدوجہد تیز کردیں۔
تقریب سے خطاب میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ قونصل سعدیہ خان نے کہا کہ سعودی عرب معاشی و سرمایہ کاری کے لحاظ سے ایک مضبوط و محفوظ ملک ہے۔ اس موقع پر سعدیہ خان نے چوہدری شفقت محمود کو صدر، فضل میمن کو نائب صدر، سردار وقاص عنایت کو جنرل سیکریٹری اور علی خورشید کو فنانس سیکرٹری کا حلف اٹھانے پہ مبارک باد پیش کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوڈان کے پُرہجوم بازار میں فضائی حملہ؛ 23 افراد ہلاکفضائی حملے میں 40 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »
شرابی تھا اس لیے پہلی شادی ناکام ہوئی: جاوید اختر کا اعترافحال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران جاوید اختر نے شراب کی لت چھوڑنے کیلئے کی جانے والی جدوجہد پر بات کی
مزید پڑھ »
امریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافاسرائیل کی حمایت میں مزید امریکی فوجیوں کی مشرق وسطیٰ میں روانگی خطے میں کشیدگی میں صورتحال میں اضافے کا خطرہ پیدا کردے گی: پینٹاگون کے تحفاظ
مزید پڑھ »
امریکی خفیہ ایجنسی نے چین اور ایران سمیت مختلف ممالک میں ’مخبروں‘ کی بھرتیاں تیز کردیںاس محاذ پر روس میں کامیابی کے بعدہم چاہتے ہیں کہ دیگر ممالک میں بھی خواہشمند افراد کو معلوم ہو کہ ہم دستیاب ہیں: سی آئی اے ترجمان
مزید پڑھ »
شمالی اور وسطی غزہ میں اسرائیل کے بدترین حملے، '80 فلسطینی شہید'اسرائیلی حملوں میں شمالی اور وسطی غزہ میں خیموں میں مقیم بےگھر فلسطینیوں کو نشانہ بنایا گیا، فلسطینی میڈیا
مزید پڑھ »
'جے شنکر کا دورہ؛ پاک بھارت کرکٹ بحالی پر کوئی بات نہیں ہوئی'بھارتی ٹیم کو اگلے برس فروری میں چیمپئینز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان آنا ہے
مزید پڑھ »