اسلام آباد میں فرانس کے سفیر نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی اور حکومتی اقدامات کو سراہا
وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیومحمد اورنگزیب نے توقع ظاہر کی ہے کہ مالی خسارے پر قابو پانے، مستحکم کرنسی، ترسیلات زر میں اضافہ اور غیر ملکی ذخائر میں استحکام کے باعث پاکستان کو اگلے چند ماہ میں بین الاقوامی مالیاتی مارکیٹس تک رسائی مل سکتی ہے، جس کے نتیجے میں ادارہ جاتی مالیاتی معاونت میں اضافہ ہوسکے گا۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فرانسیسی سفیر کو ملکی معیشت کی صورت حال اور گزشتہ 14 ماہ میں معاشی اشاریوں میں نمایاں بہتری سے آگاہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سانیا ملہوترا کی فلم 'مسز' کا ایشیائی پریمیئر IFFI 2024 میں ہوگافلم ’مسز‘ نے پہلے ہی مختلف بین الاقوامی فلمی میلوں میں خوب داد وصول کی ہے
مزید پڑھ »
پاکستان نے چھٹی ایشین اوپن (کیوروگی) تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیاکسی بین الاقوامی تائیکوانڈو ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے بہترین کارکردگی ملک کی تائیکوانڈو تاریخ میں ایک یادگار لمحہ ہے
مزید پڑھ »
کراچی کے شہریوں کو ہیٹ ویو جیسی صورتحال کا سامناموجودہ گرمی کی لہرنومبرکے اوائل(پہلے ہفتے)تک برقراررہ سکتی ہے، چیف میٹرولوجوسٹ
مزید پڑھ »
چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیںچینی وفد میں چین کی بین الاقوامی ترقیاتی تعاون ایجنسی کےنمائندےبھی ہوں گے: ترجمان
مزید پڑھ »
میرا استعفٰی!!!حال ہی میں مجھے کسی نے بتایا کہ بین الاقوامی شہرت کے حامل مبلغِ اسلام محترم...
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے محصولات میں اضافے کیلیے ایڈوانس اسٹاک رجسٹر سسٹم متعارف کروادیایہ جدید ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر ٹیکس افسران کو رئیل ٹائم میں رجسٹرڈ افراد کے ڈیٹا تک مکمل رسائی فراہم کرتا ہے
مزید پڑھ »