کراچی کے شہریوں کو ہیٹ ویو جیسی صورتحال کا سامنا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے شہریوں کو ہیٹ ویو جیسی صورتحال کا سامنا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

موجودہ گرمی کی لہرنومبرکے اوائل(پہلے ہفتے)تک برقراررہ سکتی ہے، چیف میٹرولوجوسٹ

شہرمیں پیرکوانتہائی گرم ومرطوب دن ریکارڈ ہوا،نمی کاتناسب 56فیصد تک بڑھنے کے سبب اصل درجہ حرارت سے زیادہ گرمی محسوس ہوئی،دن کےوقت ہیٹ ویو جیسی صورتحال رہی،موجودہ گرمی کی لہرنومبرکے اوائلتک برقراررہ سکتی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ کئی روزکےدوران شہرکا موسم بلوچستان کی گرم صحرائی ہواوں کی وجہ سے گرم وخشک رہا،جس کے دوران نمی کا تناسب قدرے کم رہا،محکمہ موسمیات کےمطابق پیرکوشہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.6ڈگری رہا،تاہم ہوامیں نمی کاتناسب 56فیصد تک بڑھنے اورتیزدھوپ کی وجہ سےاصل درجہ حرارت سے کئی ڈگری اضافیگرمی کی شدت محسوس کی گئی۔

چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردارسرفرازکےمطابق مجموعی طورپراکتوبرکے مہینے میں اوائل سے ہی گرم موسم کا آغازہوا،6 اکتوبرسے شروع ہونے والی گرمی کی مختلف لہروں کے دوران زیادہ گرمی محسوس کی گئی،چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق مالدیپ اوربھارتی،راجسستھان کے قریب بننے والے ہواکے کم دباؤ جو بعدازاں عمان اوریمن کی جانب منتقل ہوئے،ان سرگرمیوں نے سمندری ہواؤں کاراستہ روکا،جس کی وجہ سے شہرمیں غیرمعمولی گرمی کی صورتحال پیداہوئی جبکہ شہرکےنچلی اوراوپری سطح کی فضاؤں میں ہواکے زیادہ دباؤ نے بھی گرم موسم کا راستہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’وزیراعلیٰ کے پی ساری لائنز کراس کر رہے ہیں‘، وزیر داخلہ نے سخت کارروائی کی وارننگ دیدی’وزیراعلیٰ کے پی ساری لائنز کراس کر رہے ہیں‘، وزیر داخلہ نے سخت کارروائی کی وارننگ دیدیاپنا احتجاج ہے تو افغان شہری کہاں سے آ رہے ہیں، افغان شہریوں کا پکڑا جانا تشویشناک ہے، تمام صورتحال کے ذمہ دار علی امین گنڈا پور ہیں: محسن نقوی
مزید پڑھ »

کچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ آپریشن کی تیاریکچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ آپریشن کی تیاریکچے کے علاقے ماچھکہ میں دریا میں چڑھتا پانی اور گھنے گنے کی فصل کے باعث پولیس کو آپریشن میں مشکلات کا سامنا تھا
مزید پڑھ »

امریکی ریاست فلوریڈا کو صدی کے طاقتور ترین سمندری طوفان ملٹن کا خطرہامریکی ریاست فلوریڈا کو صدی کے طاقتور ترین سمندری طوفان ملٹن کا خطرہیہ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، ساحلی علاقوں کے لوگ محفوظ مقامات پر چلے جائیں: صدر بائیڈن کی فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں شہریوں کو انخلا کی ہدایت
مزید پڑھ »

اسرائیل کو متناسب ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا: حملوں کے بعد ایران کا ردعملاسرائیل کو متناسب ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا: حملوں کے بعد ایران کا ردعملتہران کے قریب 3 مختلف مقامات پر حملوں کو ناکام بنانے کے لیے فضائی دفاعی نظام استعمال کیا گیا: ایرانی فوجی حکام
مزید پڑھ »

نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا: چینی سفیرنئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا: چینی سفیرپاکستانی قیادت سے چینی شہریوں کے تحفظ کا معاملہ اٹھایا ہے، چین چاہتا ہے کہ اس کے شہریوں پر حملوں میں ملوث افراد کیفر کردار تک پہنچیں: جیانگ ژی ڈونگ
مزید پڑھ »

امریکا میں غیرقانونی طور پر مقیم بھارتی شہریوں کو ملک بدر کردیا گیاامریکا میں غیرقانونی طور پر مقیم بھارتی شہریوں کو ملک بدر کردیا گیابھارتی شہریوں کو چارٹرپرواز کے ذریعے امریکا سے بھارت منتقل کردیا گیا، ہوم لینڈ سیکیورٹی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 17:14:52