امریکا میں غیرقانونی طور پر مقیم بھارتی شہریوں کو ملک بدر کردیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں غیرقانونی طور پر مقیم بھارتی شہریوں کو ملک بدر کردیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

بھارتی شہریوں کو چارٹرپرواز کے ذریعے امریکا سے بھارت منتقل کردیا گیا، ہوم لینڈ سیکیورٹی

امریکا کے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم بھارتی شہریوں کو چارٹر پروازوں کے ذریعے ملک بدر کردیا گیا ہے۔

ہوم لینڈ سیکیورٹی کی ڈپٹی سیکریٹری کرسٹی اے کینیگالو نے کہا کہ غیرمقیم شہریوں کو لے کر چارٹر پرواز 22 اکتوبر کو روانہ کردی گئی تھی اور کہا کہ ان بھارتی شہریوں کو ملک بدر کردیا گیا ہے جو بغیر کسی قانونی دستاویز کے رہائش پذیر تھے اور انہیں فوری طور پر بھیجا جانا تھا۔ بیان میں کہا گیا کہ ہوم لینڈ سیکیورٹی امریکی امیگریشن قوانین کے نفاذ پر عمل درآمد جاری رکھے گی اور ان لوگوں کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا جو غیرقانونی طور پر ملک میں داخل ہوتے ہیں جبکہ قانونی راستوں سے آنے والوں کی حوصلہ افزائی کرے گی۔

ہوم لینڈ سیکیورٹی نے کہا کہ مالی سال 2024 کے دوران محکمے نے 145 سے زائد ملکوں کے 495 سے زائد بین الاقوامی پروازوں کے ذریعے ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد کو واپس بھیج دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ بھارت نے کینیڈا کے سفارتکاروں کو ملک بدر کردیاالٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ بھارت نے کینیڈا کے سفارتکاروں کو ملک بدر کردیاکینیڈا نے خالصتان رہنما کے قتل پر بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا تھا
مزید پڑھ »

ملک میں غیرملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے: ماہرینملک میں غیرملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے: ماہرینسال 2024 کے آغاز سے اب تک ملک بھر میں غیر ملکیوں پرحملوں میں سب سے زیادہ چینی شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، اب تک 7 چینی شہری جاں بحق ہوچکے
مزید پڑھ »

لاس اینجلس اولمپکس 2028؛ منتظمین اسٹیڈیمز کی تلاش میں لگ گئےلاس اینجلس اولمپکس 2028؛ منتظمین اسٹیڈیمز کی تلاش میں لگ گئےنیویارک کو ممکنہ متبادل کے طور پر رکھا گیا ہے، رپورٹس
مزید پڑھ »

امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدےکا جنرل عاصم منیرکو شاندار الفاظ میں خراج تحسینامریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدےکا جنرل عاصم منیرکو شاندار الفاظ میں خراج تحسینجریدے یونی پاتھ میں شائع مضمون میں کہا گیا کہ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے پرعزم رہنما کے طور پر یاد رکھا جائےگا
مزید پڑھ »

غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاغزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاامریکا کا اسرائیل کو سخت وارننگ پر مبنی یہ خط ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں ایک نئی کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

شمالی اور وسطی غزہ میں اسرائیل کے بدترین حملے، '80 فلسطینی شہید'شمالی اور وسطی غزہ میں اسرائیل کے بدترین حملے، '80 فلسطینی شہید'اسرائیلی حملوں میں شمالی اور وسطی غزہ میں خیموں میں مقیم بےگھر فلسطینیوں کو نشانہ بنایا گیا، فلسطینی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 13:43:01