جریدے یونی پاتھ میں شائع مضمون میں کہا گیا کہ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے پرعزم رہنما کے طور پر یاد رکھا جائےگا
امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے یونی پاتھ نے سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
امریکی جریدے یونی پاتھ نے لکھا کہ جنرل جنرل عاصم منیر نومبر 2022 میں کمان سنبھالنے کے بعد سے پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے کوشاں ہیں، ان کی قیادت میں شدت پسند گروپوں کے خلاف 22 ہزار سے زائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی سینٹرل کمانڈ جریدے کا آرمی چیف کی قیادت کا اعتراف، زبردست خراج تحسینجنرل عاصم منیر کو ایسے لیڈر کے طور پر یاد کیا جائے گا جن کا اولین عزم پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی ہے، جریدہ
مزید پڑھ »
امیر قطر کی والدہ کا یحییٰ سنوار کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدتامیر قطر کی والدہ نے ایکس پر لکھا کہ انہوں نے اسے مردہ سمجھا لیکن وہ زندہ ہے۔ اپنے نام یحییٰ بن زکریاکی طرح زندہ رہےگا اور وہ ختم ہو جائیں گے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کلچرل فیسٹیول کا 28 واں روز، برطانوی فنکاروں نے شیکسپئرز فول کھیل پیش کیاآج ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں امریکی تھیٹر گروپ کی شاندار پرفارمنس کیساتھ متحدہ عرب امارات کے ثقافتی رنگ بھی نظرآئیں گے
مزید پڑھ »
بیروت پراسرائیلی حملہ؛ جوبائیڈن کا مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکمخطے میں امریکی فورسز اور مفادات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، امریکی صدر
مزید پڑھ »
حکومت پاکستان نے ڈاکٹر عافیہ کی سزا معافی کیلئے امریکی صدر کو خط لکھ دیاڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی کے لیے خط وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کو لکھا: ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »
عمران خان جیسا کروگے ویسا بھرو گے عاجزی سیکھو اور اللہ سے معافی مانگو، نواز شریف’’نواز شریف کے گلے میں رسی ڈال کر وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکالوں گا‘‘ یہ الفاظ اس شخص کے ہیں جو آج جیل میں ہے،صدر ن لیگ
مزید پڑھ »