آج ورلڈ کلچرل فیسٹیول میں امریکی تھیٹر گروپ کی شاندار پرفارمنس کیساتھ متحدہ عرب امارات کے ثقافتی رنگ بھی نظرآئیں گے
24 اکتوبر ، 2024عالمی ثقافتی میلے کے 28 ویں روز فکری گہرائی میں چھپی مزاحیہ جھلکیوں، شاندار سازوں کی پیشکش اور شیکسپئر کے مشہور کرداروں نے محفل لوٹ لی۔
ایک طرف شیکسپئر کے مشہور جملے ڈائس سے پیش کیے گئے تو دوسری جانب اسٹیج پر بدلتی روشنیوں میں تھیٹر آرٹسٹوں نے مزاح کے ذریعے سنجیدہ موضوعات کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا۔ثقافتی میلے میں تھیٹر کے بعد جرمنی اور پاکستان کے فنکاروں کی مشترکہ کاوشوں نے بھی حاضرین کو محبت اور فن کے نئے پہلو دکھائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کلچر فیسٹیول :27 ویں روز زندگی کی گتھیاں سلجھائی گئیںورلڈ کلچر فیسٹیول کے27ویں روز جذبوں کو زبان دیتا فزیکل تھیٹرپلے روس کے فنکاروں نے پیش کیا
مزید پڑھ »
آرٹس کونسل میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول میں سندھی کھیل سالگرہ پیش کیا گیاآرٹس کونسل میں جنگ اور جیو کے اشتراک سے جاری فیسٹیول 2 نومبر تک جاری رہے گا
مزید پڑھ »
جیو اور کراچی آرٹس کونسل کے اشتراک سے 35 روزہ عالمی ثقافتی میلےکا آغازآرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ 35روزہ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024“ کا شاندار افتتاح گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کیا
مزید پڑھ »
آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کے چھٹے روز تھیٹر پلے تعلیم بالغاں 2.0 پیشآرٹس کونسل، جیو اور جنگ کے اشتراک سے ہونے والے ورلڈ کلچر فیسٹیول میں عوامی دلچسپی کے پیش نظر مزید 3 روز کی توسیع کردی گئی
مزید پڑھ »
بالی وڈ فلم نے پاکستانی گلوکارہ ریشماں کا گانا 'اکھیاں نو رہن دے' چوری کرلیاپاکستانی فنکاروں نے بالی وڈ کی جانب سے اس گانے کی چوری پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »
ایس سی او اجلاس: مہمانوں کی آمد جاری، کرغزستان کے وزیراعظم اسلام آباد پہنچ گئےنور خان ائیربیس پر وفاقی وزیر مصدق ملک نے کرغزستان کے وزیراعظم کا استقبال کیا اور اس موقع پر انہیں گلدستہ پیش کیا گیا
مزید پڑھ »