نیویارک کو ممکنہ متبادل کے طور پر رکھا گیا ہے، رپورٹس
میڈیا رپورٹس کے مطابق اولمپکس منتظمین کرکٹ مقابلوں کیلئے مشرقی ساحل پر کرکٹ میچوں کی میزبانی کے امکانات تلاش کر رہے ہیں تاہم نیویارک کو ممکنہ متبادل کے طور پر رکھا گیا ہے۔
کرک بز کی رپورٹ کے مطابق منتظمین کے اقدام کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ برصغیر کے ناظرین کیلئے میچز کو لائیو دیکھ سکیں کیوں کہ لاس اینجلس اور برصغیر پاک و ہند کے درمیان فرق تقریباً 12 گھنٹے اور 30 منٹ ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ لاس اینجلس میں میچز پرائم ٹائم یعنی رات 8 بجے شروع ہوں گے تو ہندوستان اور پاکستان میں یہ وقت صبح سویرے کا ہوگا۔
دوسری جانب نیویارک اور برصغیر پاک و ہند کے درمیان وقت کا فرق ساڑھے 9 گھنٹے ہے، جس کی وجہ سے وہاں میچز کی شیڈولنگ زیادہ موزوں ہے۔ٹائم زون کے تحفظات کی وجہ سے مناسب جگہ تلاش کرنا منتظمین کیلئے چیلنج بن گیا ہے، نیویارک اسٹیڈیم ٹی20 ورلڈکپ کے بعد بلڈوز کردیا تھا جس کی وجہ سے ایونٹ کے میچز ڈیلاس، ٹیکساس، اور فورٹ لاڈرڈیل، فلوریڈا، نارتھ کیرولائنا میں کروائے جاسکتے ہیں جہاں میجر لیگ کے میچز کھیلے جاتے ہیں۔منتظمین نے کرکٹ کے مقام کی تفصیلات جاری نہیں کی ہیں تاہم دیگر کھیلوں کیلئے مقامات کا اعلان کردیا...
یاد رہے کہ 128 سال کے طویل عرصے بعد اولمپکس میں کرکٹ کی واپسی ہورہی ہے، سال 1900 میں آخری بار پیرس گیمز میں کرکٹ کا کھیل کھیلا گیا تھا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حسن نصراللہ تک اسرائیل کیسے پہنچا؟ کونسا میزائل استعمال کیا؟ دفاعی تجزیہ کاروں نے بتا دیامیزائل جدید ایف 15 لڑاکا طیاروں کی مدد سے برسائے گئے، اسرائیل کو منصوبہ بندی کیلئے کئی ہفتے لگ گئے تھے
مزید پڑھ »
جے پور میں تریپتی ڈمری کے پوسٹرز پھاڑے جانے پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیااداکارہ نے وعدے کے باوجود ایونٹ میں شرکت نہیں کی اور 5.5 لاکھ روپے فیس وصول کی، منتظمین کا دعویٰ
مزید پڑھ »
جلسوں کے لئے میدان بھرنے کی بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظمجلسے 2028 میں کریں گے، ابھی عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرنے کے لئے محنت کرنے کا وقت ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوج کے 3 اہلکار ہلاکغزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو جھڑپوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 353 ہوگئی
مزید پڑھ »
اولمپکس میں ارشد کی تھرو کے بعد کیا غلطی ہوئی جس سے نقصان ہوا؟ نیرج چوپڑا نے بتا دیااولمپکس میں مقابلہ بہت سخت تھا ارشدندیم نے اچھی تھرو کر دی تھی: نیرج چوپڑا
مزید پڑھ »
اسرائیل نے حماس سربراہ یحییٰ سنوار کو کیسے شناخت کیا؟اسرائیل نے گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی تلاش میں کئی آپریشن بھی کیے لیکن ہر بار یحییٰ سنوار بچ نکلنے میں کامیاب رہے
مزید پڑھ »