تہران کے قریب 3 مختلف مقامات پر حملوں کو ناکام بنانے کے لیے فضائی دفاعی نظام استعمال کیا گیا: ایرانی فوجی حکام
/ فوٹو رائٹرزوہ کسی بھی 'جارحیت' کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تہران اور اس کے قریبی شہر کرج میں 5 دھماکوں کی آوازیں سنیں گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میٹا کو لاپرواہی برتنی مہنگی پڑگئیمیٹا کو لاپرواہی کا خمیازہ 91 ملین یورو کی صورت ادا کرنا پڑے گا
مزید پڑھ »
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنا آئينی ترامیم کا مجوزہ مسودہ انٹرنیٹ پر شیئر کردیایہ میثاق جمہوریت کے نامکمل عدالتی اصلاحات کے ایجنڈے کو مکمل کرنے کی تجاويز ہیں، مسودہ بہتر کرنے کیلئے بامعنیٰ عوامی ردعمل کا خیر مقدم کریں گے: بلاول
مزید پڑھ »
’آج کا حملہ اسٹیٹ کا اسٹیٹ پر حملہ ہے‘ اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے پر امریکی ردعملاسرائیل پر ایران کے میزائل حملے سے آگاہ ہیں، ایران نے اسرائیل پر تقریبا 200 میزائل فائر کیے، حملوں کے خلاف اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں:ا مریکی ترجمان
مزید پڑھ »
کسی امریکی صدارتی امیدوار کو نقصان پہنچا تو ایران کو تباہ کر دینا چاہیے؛ ٹرمپایران کو سخت ردعمل دینے کی ضرورت ہے، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »
'نقلی پلکیں لگانی پڑیں گی'، کینسر میں مبتلا حنا خان نے آخری پلک کی تصویر شیئر کردیایک دہائی سے کبھی نقلی پلکوں کا استعمال نہیں کیا لیکن اب شوٹس کے لیے کرنا پڑے گا: اداکارہ
مزید پڑھ »
امریکیوں کا دہشتِ واصل کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے اسرائیل کے ردعمل پر نگرانیامریکا نے کہا ہے کہ وہ یہ جانتا ہے کہ ایران کے بڑے میزائل حملے کے بعد اسرائیل جوابی کارروائی کرے گا اور اسے بھی حمایت کرتا ہے۔ لیکن امریکہ اسرائیلی رد عمل کی نوعیت کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اور طهران کے نکلر فیکلٹیوں پر نشانہ بنانے سے اجتناب کی ہدایت کر رہا ہے۔
مزید پڑھ »