چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنا آئينی ترامیم کا مجوزہ مسودہ انٹرنیٹ پر شیئر کردیا

Bilawal Bhutto خبریں

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنا آئينی ترامیم کا مجوزہ مسودہ انٹرنیٹ پر شیئر کردیا
Ppp
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

یہ میثاق جمہوریت کے نامکمل عدالتی اصلاحات کے ایجنڈے کو مکمل کرنے کی تجاويز ہیں، مسودہ بہتر کرنے کیلئے بامعنیٰ عوامی ردعمل کا خیر مقدم کریں گے: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کا آئينی ترامیم کا مجوزہ مسودہ انٹرنیٹ پر شیئر کردیا۔

انہوں نے کہا کہ متفقہ مسودہ تیار کرنے کیلئے اپوزيشن کی جماعت جے یو آئی سے بات چیت کر رہے ہیں، سیاسی جماعتوں کے وسیع تر اتفاق رائے کی بنیاد پر مشترکہ مسودے کیلئے پرامید ہيں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ppp

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاہتے ہیں ادارے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی: فضل الرحمانچاہتے ہیں ادارے دائرہ اختیار میں کام کریں، یہ حکومت چلتی دکھائی نہیں دے رہی: فضل الرحمانمجوزہ حکومتی آئینی ترامیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا، بلاول سے طے ہوا تھا کہ ہم دونوں ہی اپنا اپنا مسودہ تیار کریں گے: مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم کا معاملہ: پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنا مسودہ پیش کردیاآئینی ترامیم کا معاملہ: پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنا مسودہ پیش کردیاآج کے اجلاس میں کافی تجاویز سامنے آئی ہیں، ہیجان کی کیفیت جو پیدا کر رکھی تھی وہ کم ازکم ختم ہو گئی ہے: وزیر قانون
مزید پڑھ »

مجوزہ آئینی ترامیم پر حکومتی حمایت کرتے تو قوم کی امانت میں خیانت ہوتی، فضل الرحمانمجوزہ آئینی ترامیم پر حکومتی حمایت کرتے تو قوم کی امانت میں خیانت ہوتی، فضل الرحمانہم نے حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، وہ تو یہ بھی کہتے ہیں ہمارا مسودہ نہیں پھر جو مسودہ دیا گیا وہ کیاتھا؟ سربراہ جمعیت علمائے اسلام
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، فضل الرحمانآئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، فضل الرحمانمسودہ کسی لحاظ سے قابل قبول نہیں تھا منظور کراتے تو یہ قوم سے بڑی خیانت ہوتی، اسد قیصر کی رہائش گاہ پر گفتگو
مزید پڑھ »

نمبرز پورے ہیں تاہم حکومت تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے، بلاول بھٹوزردارینمبرز پورے ہیں تاہم حکومت تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے، بلاول بھٹوزرداریپوری کوشش ہوگی متفقہ مسودہ لایا جا سکے، چئیرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششوزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششمولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم کا مسودہ لانے کا مطالبہ کردیا، وزیراعظم نے مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:47:27