دریائے سندھ کی کہانی‘ اسی کی زبانی !

پاکستان خبریں خبریں

دریائے سندھ کی کہانی‘ اسی کی زبانی !
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان دریائے سندھ کا بچہ ہے اسی طرح جیسے مصر دریائے نیل کا۔

شہزاد احمد حمید کمال انسان ہیں ۔ ان کی لکھی ہوئی کتاب ’’سندھو سلطنت‘‘ بذات خود ایک سند کی حیثیت رکھتی ہے۔ دراصل یہ دریائے سندھ کی کہانی ہے جو خود اس نے شہزاد احمد کے قلم سے درج کرائی ہے۔یہ کتاب کافی عرصے سے میری لابیریری میں موجود تھی ۔ مگر اس پر لکھ نا پایا۔ اتنی شاندار کتاب پر جلد نا لکھنے کا بہر حال افسوس ضرور رہے گا ۔ کتاب میں سے چند اقتباسات پیش کرتاہوں۔

’’میں دریائے سندھ کیوںکہلایا؟ اس حوالے سے بہت سی روایات ہیں۔ ایرانی حکومت کا دائرہ گندھارا تک تھا تو وہ مجھے ’’ہندو‘‘ پکارتے تھے۔ میں ہوں رگ وید کا’’سپت سندھو‘‘ فارس کا ’’بتیا سندھو‘‘ سنسکرت کا ’’سندھو‘‘ سندھی کا ’’مہران‘‘ اردو کا ’’سندھ‘‘ پشتو کا ’’اباسین‘‘ ‘ یونانیوں کا ’’انڈس‘‘ ترکی کا ’’نانیلاب‘‘اور خود اپنی دھرتی ماں کی زبان میں مجھے ’’سنگ کھابب‘‘ یعنی ’’شیر کا منہ‘‘ کہتے ہیں۔ ’’اٹک گزئیٹیر‘‘ میں لکھاہے‘ اس ضلع میں دریائے سندھ کو دو ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ ہزارہ سے اٹک تک یہ ’’دریائے اٹک‘‘...

’’میں تقریباً دو سو میل یا تین سو بیس کلو میٹر کا فاصلہ طے کرکے تبت کی شمال مشرقی سرحد عبور کرکے چھیالیس سو میٹر کی بلندی سے مقبوضہ کشمیر کی وادی لداخ میں داخل ہوتا ہوں۔ لہہ سے تیس کلو میٹر دور میری پہلی ڈسٹری بیوٹری دریائے ’’زنگ سار‘‘مجھ میں گرتا ہے ۔مزید ایک سو پچاس میل کا سفر اسی سمت طے کر کے ’’ہنورمن‘‘ کے مقام سے بہتا پاکستان میں داخل ہوتا ‘ دریائے لداخ کو مرول ٹاپ اور ‘ دریائے شیوک کو ’’چھومندو‘‘ کے مقام پر اپنا ہمسفر بناتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شراب کو مشروب مشرق کی بوتل میں ڈالنے سے حیثیت بدل نہیں جاتی، سندھ ہائیکورٹشراب کو مشروب مشرق کی بوتل میں ڈالنے سے حیثیت بدل نہیں جاتی، سندھ ہائیکورٹسندھ ہائیکورٹ میں کراچی چیمبرآف کامرس کی عمارت کی ملکیت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی
مزید پڑھ »

سندھ کےتمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کی حوصلہ افزائی کیلیے مشترکہ تقریب کا انعقادسندھ کےتمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کی حوصلہ افزائی کیلیے مشترکہ تقریب کا انعقادسندھ کے پانچ تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز کی حوصلہ افزائی کیلیے تقریب منعقد کی گئی
مزید پڑھ »

شیو سینا: بال ٹھاکرے کے بیٹے ادھو کی مسلم ووٹروں سے اپیل، مودی اور بی جے پی سے علیحدگی کیوں؟شیو سینا: بال ٹھاکرے کے بیٹے ادھو کی مسلم ووٹروں سے اپیل، مودی اور بی جے پی سے علیحدگی کیوں؟بی جے پی سے علیحدگی کے بعد ادھو ٹھاکرے نے بھی اپنی سیاسی حکمت عملی تبدیل کی ہے اور مسلمانوں تک پہنچنے کی ان کی کوشش اسی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »

’’یہ پہلا موقع نہیں کہ پیپلزپارٹی نے اپنی ناراضی ظاہر کی ہو‘‘’’یہ پہلا موقع نہیں کہ پیپلزپارٹی نے اپنی ناراضی ظاہر کی ہو‘‘دیہی سندھ کی نمائندگی نہ ہونے کی ایک بڑی عجیب و غریب بات کی ہے جو بڑی اہمیت کی حامل ہے
مزید پڑھ »

راج کمار ہیرانی نے 'منا بھائی' کے فینز کو خوشخبری سنا دیراج کمار ہیرانی نے 'منا بھائی' کے فینز کو خوشخبری سنا دیمنا بھائی 3 کی کہانی لکھنا میرے لیے کافی چیلنجنگ ہے، راج کمار ہیرانی
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کا 'وار 2' میں پٹھان کے کردار میں دھماکے دار کیمو؟شاہ رخ خان کا 'وار 2' میں پٹھان کے کردار میں دھماکے دار کیمو؟وار 2 میں ہریتک روشن کے کردار کبیر دھالیوال کی کہانی کو آگے بڑھایا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:04:29