دریائے سندھ پر کینال بنائی گئی تو دما دم مست قلندر ہوگا، رہنما پیپلزپارٹی

پاکستان خبریں خبریں

دریائے سندھ پر کینال بنائی گئی تو دما دم مست قلندر ہوگا، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

عاجز دھامرا کی کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو، 27ویں آئینی ترمیم پر بھی بات چیت

پیپلز پارٹی کے رہنما عاجز دھامرا نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم پر اس وقت کوئی بحث نہیں لیکن 27 ویں ترمیم پر کوئی پابندی بھی نہیں ہے، اگر دریائے سندھ پر کینال بنائی گئی تو پھر دما دم مست قلندر ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں تمام جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت ہوتی ہے، جب بھی آئین بنانے کی بات ہوتی ہے تو پیپلز پارٹی ہراول دستے کا کام کرتی ہے۔ رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے آئین کی شکل میں ملک کو لباس پہنایا تھا، جب آئین پر قدغن لگائی گئی تھی تب بھی پی پی نے کردار ادا کیا۔2006 میں بے نظیر بھٹو نے بڑی سیاسی مخالف جماعت کے ساتھ میثاق جمہوریت کیا۔

انہوں نے کہا کہ 18 ویں ترمیم پر 10 ماہ تک کام ہوتا رہا، بلاول بھٹو نے ایک بار پھر تمام جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر بٹھایا، بلاول نے مولانا فضل الرحمن کو اعتماد میں لیا، ملک کی بدترین غیر سیاسی جماعت کو بھی موقع فراہم کیا گیا۔بلاول بھٹوزرداری کی یہ دانشمندی تھی۔ انہوں نے کہا کہ وکلا نے 26 ویں ترمیم کی حمایت کی ہے، سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اس آئینی ترمیم کی مخالفت میں ووٹ نہیں آیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے کینالوں کے منصوبے کیخلاف ’دریائے سندھ بچاؤ بیداری مارچ‘ ٹھٹہ پہنچ گیانئے کینالوں کے منصوبے کیخلاف ’دریائے سندھ بچاؤ بیداری مارچ‘ ٹھٹہ پہنچ گیادریائے سندھ پر نئے کینالوں کے منصوبے کو مسترد کرتے ہيں، ملک کی زرعی ترقی کے نام پر سندھ کو بنجر مت بنائيں، یہ ہماری بقا کا مسئلہ ہے: ایاز لطیف پلیجو
مزید پڑھ »

میری جان عمران خان سے زیادہ قیمتی نہیں، 15 اکتوبرکو احتجاج کی قیادت خود کرونگا: حماد اظہرمیری جان عمران خان سے زیادہ قیمتی نہیں، 15 اکتوبرکو احتجاج کی قیادت خود کرونگا: حماد اظہراگر مجھے اس مرد قلندر کیلئے ، پاکستان کیلئے اور اللہ کی زمین کیلئے اپنی جان کا نذرانہ دینا پڑا تو میں دوں گا : رہنما پی ٹی آئی کا ویڈیو بیان
مزید پڑھ »

ایچ آر سی پی, ویمن لائرز الائنس کی ’سندھ رواداری مارچ‘ کے شرکا پر پولیس تشدد کی شدید مذمتایچ آر سی پی, ویمن لائرز الائنس کی ’سندھ رواداری مارچ‘ کے شرکا پر پولیس تشدد کی شدید مذمتسندھ رواداری مارچ کے شرکاء، خواتین، سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے رہنماؤں پر پولیس تشدد پر وزیراعلیٰ سندھ کی معافی کافی نہیں: سول سوسائٹی رہنما
مزید پڑھ »

آئینی بینچ پر اکتفا ہو سکتا ہے، مولانا کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا: بلاول بھٹوآئینی بینچ پر اکتفا ہو سکتا ہے، مولانا کو زبان دیدی ہے اب پیچھے نہیں ہٹ سکتا: بلاول بھٹواگر آئینی بینچ کو آئینی تحفظ ملتا ہے تو پیپلزپارٹی آئینی بینچ پر اکتفا کرسکتی ہےبصورت دیگر اپنے مؤقف پر قائم ہیں:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو
مزید پڑھ »

اسموگ تدارک کریک ڈاؤن؛ ایک روز میں 8 لاکھ سے زائد جرمانےاسموگ تدارک کریک ڈاؤن؛ ایک روز میں 8 لاکھ سے زائد جرمانےکریک ڈاؤن کے لیے پولیس، محکمہ ماحولیات اور مائنزڈپارٹمنٹ کی مشترکا ٹیمیں بنائی گئی ہیں
مزید پڑھ »

ایرانی میزائل موساد ہیڈکوارٹر سے صرف ایک کلومیٹر دور گرے، امریکی اخبار کا دعویٰایرانی میزائل موساد ہیڈکوارٹر سے صرف ایک کلومیٹر دور گرے، امریکی اخبار کا دعویٰمیزائل گرنے کی ویڈیو ایک اونچی عمارت سے بنائی گئی ہے جو موساد ہیڈکوارٹر سے محض 3 کلومیٹر فاصلے پر واقع ہے: امریکی اخبار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:44:20