جو ایک ہفتہ ضائع ہوا ہے اس کی شاید ہمیں بڑی قیمت ادا کرنی پڑے، شیرافضل مروت

پاکستان خبریں خبریں

جو ایک ہفتہ ضائع ہوا ہے اس کی شاید ہمیں بڑی قیمت ادا کرنی پڑے، شیرافضل مروت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

اگر کوئی ابہام تھا تو اس کی اجازت بانی پی ٹی آئی سے دو تاریخ سے پہلے ہی لینی چاہیے تھی،’’ سینٹر اسٹیج‘‘ میں گفتگو

رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مرو ت نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا کہ مشاورت کے لیے ایک ہفتہ مانگنے کی بجائے تحریری معاہدہ دے دیا جاتا، شاید دو جنوری تک پی ٹی آئی کی تیاری نہیں تھی ، یہ جو ایک ہفتہ ضائع ہوا ہے اس کی شاید ہمیں بڑی قیمت ادا کرنی پڑے۔

رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’ سینٹراسٹیج ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر ہوتا کہ مشاورت کے لیے ایک ہفتہ مانگنے کی بجائے تحریری معاہدہ دے دیا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ شاید دو تاریخ تک پی ٹی آئی کی تیاری نہیں تھی، پی ٹی آئی کی جانب سے مشاورت کے لیے ایک ہفتہ مانگنے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو ایک ہفتہ ضائع ہوا ہے اس کی شاید ہمیں بڑی قیمت ادا کرنی پڑے ۔ اگر کوئی ابہام تھا تو اس کی اجازت بانی پی ٹی آئی سے دو تاریخ سے پہلے ہی لینی چاہیے تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ تحریری طور پر مطالبات دینے میں کوئی ہرج نہیں ہونا چاہیے ، ہماری طرف سے سخت موقف رکھنے والوں نے بھی مذاکرات کے عمل کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے زیادہ ہماری کیا لچک ہو سکتی کہ مذاکراتی ٹیم بنائی اور مذاکرات کے لیے بیٹھ گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ جو بیانات آ رہے ہیں ان سے لگتا ہے کہ مذاکرات کا ماحول بہتر ہوا ہے، لگتا ہے کہ فریقین ذہنی طور پر مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کی ٹیبل پر آنے کو تیار ہیں، اور سمجھتے ہیں کہ مسائل کا حل مذاکرات کی ٹیبل پر ہو گا، جو معاملات سڑکوں پر حل ہونے تھے وہ اب مذاکراتی ٹیبل پر رکھے جائیں گے۔Jan 01, 2025 11:19 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جو بیانیے کی بات ہے تو وہ پی ٹی آئی بیچ رہی ہے، عامر الیاس راناجو بیانیے کی بات ہے تو وہ پی ٹی آئی بیچ رہی ہے، عامر الیاس رانااس وقت جو صورتحال پیدا ہو چکی ہے وہ اس لحاظ سے بہت نازک ہے کہ شاید پی ٹی آئی کے پاس دو تین آپشن ہی رہ گئے ہیں
مزید پڑھ »

ایسی انڈین فلم جو عوام کے چندے سے بنی اور کروڑوں کا بزنس کیاایسی انڈین فلم جو عوام کے چندے سے بنی اور کروڑوں کا بزنس کیافلم کی کہانی ایک تھیٹر اسسٹنٹ نکی کے گرد گھومتی ہے، جو بےخوابی کا شکار ہے
مزید پڑھ »

آمریکا کے نیٹرنل ہیٹوری میوزیم پیونجی سائورس کا ایک کامل نانگا کروں کو دکھا اور ایک نئی رہائشی کیاآمریکا کے نیٹرنل ہیٹوری میوزیم پیونجی سائورس کا ایک کامل نانگا کروں کو دکھا اور ایک نئی رہائشی کیانیٹرنل ہیٹوری میوزیم نے پیونجی سائورس کا ایک کامل نانگا کروں کو دکھایا ہے۔ اس نانگے کروں کے سر کاروئر نے کہا کہ اس نانگے کروں کو ایک محفوظ اور یادگار خلیق کے طور پر نظر آتا ہے۔ اس نانگے کروں کو پانچ کرونا میلین دلار کی قیمت پر بیعت ہوئی ہے اور ایک کاؤنٹی سے ملی ہی ہے۔ اس کی پانچ کرونا میلین دلار کی قیمت پر بیعت ہوئی ہے اور ایک کاؤنٹی سے ملی ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر سرکاری اسپتال مفت ادویات اور ٹیسٹوں کی سہولت سے محروملاہور سمیت پنجاب کے بیشتر سرکاری اسپتال مفت ادویات اور ٹیسٹوں کی سہولت سے محرومٹھیکیدار نے ادویات کی فراہمی روک دی ہے، مریضوں کو جو دوائیاں مل رہی ہیں اس پر شکر ادا کرنا چاہیے: ڈاکٹر فیصل مقصود ایم ایس میو اسپتال
مزید پڑھ »

مارک زکربرگ کی نئی گھڑی کی قیمت دنگ کر دینے والی ہےمارک زکربرگ کی نئی گھڑی کی قیمت دنگ کر دینے والی ہےآج کل مارک زکربرگ جو گھڑی استعمال کر رہے ہیں اس کی قیمت دنگ کر دینے والی ہے۔
مزید پڑھ »

مثانے کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی دوا کی آزمائشمثانے کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی دوا کی آزمائشمحققین نے اس دوا کو مریضوں کے لیے امید کی ایک نئی کرن قرار دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-18 14:46:07