فلم کی کہانی ایک تھیٹر اسسٹنٹ نکی کے گرد گھومتی ہے، جو بےخوابی کا شکار ہے
بنگلور: بھارتی سینما میں ایک تاریخی سنگ میل، کنڑ فلم "لوسیا" نہ صرف شائقین کے دل جیتنے میں کامیاب ہوئی بلکہ اپنی منفرد کراؤڈ فنڈنگ کے ذریعے پروڈکشن کے لیے درکار تمام رقم عوام سے حاصل کی۔
پون کمار کی لکھی اور ڈائریکٹ کی گئی یہ فلم بھارت کی پہلی کراؤڈ فنڈڈ فلم تھی، جس کی لاگت عوام کے تعاون سے صرف 50 لاکھ روپے میں پوری ہوئی۔"لوسیا" 6 ستمبر 2013 کو ریلیز ہوئی اور جلد ہی بھارت سمیت دنیا بھر میں مقبول ہو گئی۔ ۔ ایک خاص گولی کھانے کے بعد، وہ خواب اور حقیقت کے بیچ الجھ جاتا ہے، اور یہ سنسنی خیز پلاٹ شائقین کو آخر تک باندھے رکھتا ہے۔
"لوسیا" کے لیے رقم 100 سے زائد افراد کی جانب سے فراہم کی گئی، جنہوں نے 10 دن کے اندر 70 لاکھ روپے کا بجٹ مکمل کیا۔ فلم نے 3 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر کے نہ صرف اپنا خرچ نکالا بلکہ شراکت داروں کو منافع بھی دیا۔ فلم کی پہلی نمائش لندن انڈین فلم فیسٹیول میں 20 جولائی 2013 کو ہوئی، جہاں اسے آڈینس چوائس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ بعد ازاں، فلم فیڈریشن آف انڈیا نے "لوسیا" کو 2013 کے آسکر کے لیے بھارتی انٹری کے طور پر شارٹ لسٹ کیا۔
"لوسیا" کو بھارت میں کراؤڈ فنڈنگ کے ایک کامیاب ماڈل کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ اس فلم کا میوزک پورنا چندر تیجسوی نے کمپوز کیا، جبکہ سینماٹوگرافی سدھارتھ نونی نے کی۔Dec 24, 2024 01:14 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کانسٹیبل سے برآمد ہونے والی 52 کلو سونا اور 230 کلو چاندیایک کانسٹیبل کے خلاف انکم ٹیکس حکام نے انکوائری کا آغاز کیا جس سے 52 کلو سونا، 230 کلو چاندی اور کروڑوں روپے نقد برآمد ہوئے
مزید پڑھ »
وہ بچہ جس نے ذہانت میں آئن اسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیااس 10 سالہ بچے کا نام کرش اروڑہ ہے جو برٹش انڈین ہے اور اس کا تعلق مغربی لندن سے ہے
مزید پڑھ »
سری دیوی نے 3 مہینوں تک شوہر بونی کپور سے بات کیوں نہیں کی؟سری دیوی کی فلم ’موم‘ کے دوران شوہر سے بات کرنے سے گریز کیا
مزید پڑھ »
وزیر دفاع نے سپریم کورٹ کے جج کے خط پر ردعمل کے وقت عدلیہ سے عوام کے اعتماد کا مسئلہ پیدا کیاخواجہ آصف، وزیر دفاع، نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کے خط پر ردعمل کے وقت عدلیہ سے عوام کے اعتماد کے مسئلے کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
کرم میں 100 بچوں کی اموات کی خبر من گھڑت ہے: مشیر اطلاعات پختونخواعوام سے اپیل ہے کہ ایسی من گھڑت اور بےبنیاد خبروں پر یقین نہ کریں: بیرسٹر محمد علی سیف کا بیان
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا مسترد کردیا، عوام کا احتجاجعوام نے جنوبی کوریا کے صدر کی گرفتاری اور مارشل لا کا نفاذ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »