عوام سے اپیل ہے کہ ایسی من گھڑت اور بےبنیاد خبروں پر یقین نہ کریں: بیرسٹر محمد علی سیف کا بیان
عوام سےاپیل ہے کہ ایسی من گھڑت اور بےبنیاد خبروں پر یقین نہ کریں : مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا بیان/فوٹوفائل
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کرم میں ادویات کی قلت سے 100 بچوں کی اموات کی خبر کو من گھڑت قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھا کہ تمام ضروری ادویات روزانہ کی بنیاد پر کرم پہنچائی جا رہی ہیں، عوام سے اپیل ہے کہ ایسی من گھڑت اور بےبنیاد خبروں پر یقین نہ کریں۔خیال رہے پارا چنار میں گزشتہ ڈھائی ماہ سے قبائل کے درمیان تصادم جاری ہے جس دوران 100 سے زائد ہلاکتوں کی خبریں سامنے آچکی ہیں جبکہ کشیدہ حالات کے باعث گزشتہ ڈھائی ماہ سے ضلع کے تمام چھوٹے بڑے راستے بند...
تحصیل چیئرمین اپرکرم آغا مزمل نے دعویٰ کیا تھا کہ راستوں کی بندش کے باعث شہری خوراک و علاج سے محروم ہیں، علاج کی سہولیات نہ ملنے سے 100 سے زائد بچے دم توڑ چکے ہیں۔شہر میں اشیائے خوردونوش، ادویات، تیل، لکڑی، ایل پی جی کی شدید قلت ہوگئی، مسافر گاڑیوں پر حملوں اور جھڑپوں کے بعد سکیورٹی خدشات کے باعث راستے بند کیے ہیں: ضلعی انتظامیہعمران اسرائیلی اثاثہ ہے جس کے ذریعے وہ واحد مسلمان ایٹمی قوت کو سر نِگوں کرنا چاہتے ہیں: خواجہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرم گرینڈ جرگہ بے نتیجہ ختم ہونے سے متعلق بیرسٹر سیف کی وضاحتکرم میں مستقل امن کیلئے بنکرز کا خاتمہ اور علاقے کو اسلحے سے پاک کرانا لازمی ہے: مشیر اطلاعات پختونخوا
مزید پڑھ »
بچوں کی توجہ کی مدت میں کمی؟یہ مضمون فینانہ فرنام کی بچوں کی کہانیوں کی مختصر لہجے پر مبنی ہے اور اس سے بچوں کی توجہ کی مدت میں کمی کی بات کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
پاراچنار: راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاریپارا چنار روڈ کے لیے اسپیشل پولیس فورس کے قیام کی منظوری دی ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبروں کو من گھڑت اور جھوٹا قرار دیاسیکیورٹی ذرائع نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کے بارے میں جھوٹی خبروں کو من گھڑت اور جھوٹ قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
کرم میں پاڑہ چنار روڈ کی سیکیورٹی کے لیے اسپیشل پولیس فورس کا قیامخیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں پاڑہ چنار روڈ کو محفوظ بنانے کے لیے 399 اہلکاروں کی اسپیشل پولیس فورس کا قیام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کے پی حکومت سے 300 میگاواٹ سستی بجلی خریدنے کی خواہش مند ہے، مزمل اسلمماضی میں خیبر پختونخوا حکومت نے سستی بجلی دوبارہ وفاق کو فروخت کی ہے، مشیر خزانہ کے پی
مزید پڑھ »