کرم میں مستقل امن کیلئے بنکرز کا خاتمہ اور علاقے کو اسلحے سے پاک کرانا لازمی ہے: مشیر اطلاعات پختونخوا
۔ فوٹو فائل
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا ایک دن کا وقفہ بنکرز کے خاتمے، اسلحہ جمع کرنے کے حوالے سے مشاورت کیلئےکیا، کابینہ کے فیصلے کے مطابق اسلحہ جمع کرانا اور بنکرز کا خاتمہ انتہائی ناگزیر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی حکومت کا وفد پارا چنار پہنچ گیا، حالات کی رپورٹ مرتب کرکے وزیراعلیٰ کو پیش کرے گابیرسٹر سیف، چیف سیکریٹری اور آئی جی کے پی عمائدین اور جرگہ سے ملاقات کریں گے
مزید پڑھ »
کرم کو بھاری ہتھیاروں سے پاک کرنا ناگزیر ہے، کچھ عناصر جنگ چاہتے ہیں، پختونخوا حکومتعوام کے تعاون سے شاہراہوں پر قائم بنکرز ختم کردیے جائیں گے، بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
گرینڈ جرگہ؛ کرم میں غیر معینہ مدت تک جنگ بندی کا فیصلہگرینڈ جرگہ کمشنر کوہاٹ کی سربراہی میں ہوا، 100 سے زائد عمائدین کی شرکت، جرگہ کے حتمی فیصلے تک مورچے خالی رہیں گے
مزید پڑھ »
گرینڈ جرگے کے ذریعے کرم کے معاملے کا پرامن و پائیدار حل نکلنے کی توقع ہے، وزیر اعلی کے پیکرم کے معاملے پر قائم گرینڈ جرگے نے علی امین گنڈا پور سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال فائنل ہے: عمران سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر کا اعلانبیرسٹر گوہر کی عمران خان سے جیل میں ہونے والی ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
مزید پڑھ »
مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں، ہم نے شرط نہیں مطالبات رکھے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئیاس سے قبل بھی مذاکرات ہوئے لیکن ایک اسٹیج سے قبل رابطہ ختم ہوگیا: بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »