مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں، ہم نے شرط نہیں مطالبات رکھے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی

Imran Khan خبریں

مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں، ہم نے شرط نہیں مطالبات رکھے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی
PmlnPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

اس سے قبل بھی مذاکرات ہوئے لیکن ایک اسٹیج سے قبل رابطہ ختم ہوگیا: بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو

/ فائل فوٹو

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 9 مئی مقدمے میں کیس سے ڈسچارج ہونے کی درخواست دائر کی ہے، یہ تمام مقدمات جعلی ہیں اور ان میں بریت ہوگی، تحریک انصاف کی درخواست وزیراعظم اور دیگر کے خلاف ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pmln Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہراحتجاج کی کال صرف عمران خان ہی واپس لے سکتے ہیں: بیرسٹرگوہرپی ٹی آئی کے حکومت سے مذاکرات نہیں ہورہے، صرف ابتدائی رابطہ ہوا تھا، کسی نے عمران خان کی رہائی کی یقین دہانی نہیں کروائی تھی: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے احتجاج کی اب کوئی اہمیت باقی نہیں رہی، فضل الرحمانتحریک انصاف کے احتجاج کی اب کوئی اہمیت باقی نہیں رہی، فضل الرحمانپی ٹی آئی میں مؤثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں ہیں، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

گورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکگورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکپی ٹی آئی نے اے پی سی میں شرکت نہیں کی
مزید پڑھ »

فیض حمید کا کورٹ مارشل فوج کا اندرونی معاملہ ہے اسے سیاسی نہ بنایا جائے، بیرسٹر گوہرفیض حمید کا کورٹ مارشل فوج کا اندرونی معاملہ ہے اسے سیاسی نہ بنایا جائے، بیرسٹر گوہریہ فوج کا اندرونی احتساب ہے جو وہ کر رہی ہے پی ٹی آئی کا اس سے کوئی تعلق نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

تحریک انصاف ڈی چوک میں سیکڑوں کارکنوں کی شہادت کے دعوے سے دستبردارتحریک انصاف ڈی چوک میں سیکڑوں کارکنوں کی شہادت کے دعوے سے دستبردارہم غیرذمہ دارانہ بیان نہیں دیں گے، ہمارے صرف 12 کارکن شہادت شہید ہوئے، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

عمران خان نے باجوہ اور فیض حمید کے ساتھ مل کر میرے خلاف کیا کچھ نہیں کیا، نواز شریفعمران خان نے باجوہ اور فیض حمید کے ساتھ مل کر میرے خلاف کیا کچھ نہیں کیا، نواز شریفکسی نے بدترین ظلم برداشت کیے ہیں تو وہ ہم ہیں، پی ٹی آئی اپنا ایک منصوبہ دکھادے جس پر یہ فخر کرسکیں، لندن میڈیا ٹاک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:59:46