یہ فوج کا اندرونی احتساب ہے جو وہ کر رہی ہے پی ٹی آئی کا اس سے کوئی تعلق نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ فیض حمید کا کورٹ مارشل فوج کا اندرونی معاملہ ہے اسے سیاسی نہ بنایا جائے۔
ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مذاکرات کے لئے کمیٹی بنائی ہے، ہم یہ سمجھتے ہیں کہ تمام سیاسی مسائل کا مستقل سیاسی حل ڈھونڈنا بھی لازم ہے، ہمیں امید ہے کہ بات آگے بڑھے کی اور کوئی حل نکلے گا۔ ان سے سوال کیا گیا کہ جنرل فیض سے لاتعلی کی وجہ کیا ہے؟ اس پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جنرل فیض ایک اہم عہدے پر رہے اور ان سے ایک پروفیشنل واسطہ ضرور تھا تاہم ان پر آرمی ایکٹ لاگو ہے اس کے مطابق انہیں کیا سزا دی جاتی ہے کیوں دی جاتی ہے اس سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، 9 مئی کی دھول اب بیٹھنی چاہیے، بیرسٹر گوہر انہوں نے مزید واضح کیا کہ میں کہوں گا کہ فیض حمید کی گرفتاری و کورٹ مارشل کے معاملے کو سیاسی نہ بنایا جائے یہ فوج کا اندرونی احتساب ہے جو وہ کررہی ہے۔Dec 09, 2024 10:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیض حمید پر چارج شیٹ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، ہمارا کوئی لینادینا نہیں: بیرسٹر گوہرفوج کے اپنے قواعد اور قوانین ہیں جس کے تحت وہ ٹرائل کرتی ہے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
مزید پڑھ »
مدارس کا معاملہ تعلیمی ہے اسے سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے: سربراہ اسلامی نظریاتی کونسلمدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک ہونا چاہیے، کسی بیرونی ایجنڈے سے خطرہ نہیں: علامہ راغب نعیمی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے استعفی دے دیابیرسٹر گوہر نے استعفی کی مخالفت کردی، استعفی کا معاملہ سیاسی کمیٹی میں رکھا جائے گا، پارٹی ذرائع
مزید پڑھ »
جنرل(ر) فیض حمید کورٹ مارشل کارروائی، چارج شیٹ پر شاہد آفریدی کا بیان سامنے آگیااس کارروائی سے موجودہ قیادت کے خود احتسابی کے بیانیے کو مزید تقویت حاصل ہوگی، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم
مزید پڑھ »
فیض حمید کے بعد اب عمران خان اور بشریٰ بی بی کا بھی فوجی ٹرائل ہوسکتا ہے، فیصل واؤڈافیض حمید پر چارج شیٹ کا لنک سول نافرمانی سے جڑا ہے،اب عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا گیا توحیران کن نہ ہوگا،سابق وزیر
مزید پڑھ »
فیض حمید کا معاملہ صرف کورٹ مارشل تک محدود نہیں ہوگا بلکہ سزا بھی ہوگی، فیصل واؤڈافیض حمید پر چارج شیٹ کا لنک سول نافرمانی سے جڑا ہے،اب عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا گیا توحیران کن نہ ہوگا،سابق وزیر
مزید پڑھ »