فیض حمید پر چارج شیٹ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، ہمارا کوئی لینادینا نہیں: بیرسٹر گوہر

Pti خبریں

فیض حمید پر چارج شیٹ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، ہمارا کوئی لینادینا نہیں: بیرسٹر گوہر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

فوج کے اپنے قواعد اور قوانین ہیں جس کے تحت وہ ٹرائل کرتی ہے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ فیض حمید پر چارج شیٹ سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ہے، فوج کے اپنے قواعد اور قوانین ہیں جس کے تحت وہ ٹرائل کرتی ہے۔خیال رہےکہ انٹرسروسز انٹیلی جنس کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا۔فیض حمید باضابطہ طور پر چارج شیٹ، 9 مئی سے جڑے واقعات میں بھی شامل تفتیش

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کےخلاف چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان پہنچانا ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایاکہ ملک میں انتشار، بےامنی سے متعلق پُرتشدد واقعات میں فیض حمید کے ملوث ہونے کی علیحدہ تفتیش بھی جاری ہے، پُرتشدد اور بے امنی کے متعدد واقعات میں 9 مئی سے جڑے واقعات بھی شامل تفتیش ہیں، ان متعدد پُرتشدد واقعات میں مذموم سیاسی عناصرکی ایما اورملی بھگت بھی شامل تفتیش ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیض حمید کا معاملہ صرف کورٹ مارشل تک محدود نہیں ہوگا بلکہ سزا بھی ہوگی، فیصل واؤڈافیض حمید کا معاملہ صرف کورٹ مارشل تک محدود نہیں ہوگا بلکہ سزا بھی ہوگی، فیصل واؤڈافیض حمید پر چارج شیٹ کا لنک سول نافرمانی سے جڑا ہے،اب عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا گیا توحیران کن نہ ہوگا،سابق وزیر
مزید پڑھ »

فیض حمید کے بعد اب عمران خان اور بشریٰ بی بی کا بھی فوجی ٹرائل ہوسکتا ہے، فیصل واؤڈافیض حمید کے بعد اب عمران خان اور بشریٰ بی بی کا بھی فوجی ٹرائل ہوسکتا ہے، فیصل واؤڈافیض حمید پر چارج شیٹ کا لنک سول نافرمانی سے جڑا ہے،اب عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا گیا توحیران کن نہ ہوگا،سابق وزیر
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں جو کچھ ہوا اُس میں اسٹیبلشمنٹ کا کوئی قصور نہیں ہے، بیرسٹر گوہراسلام آباد میں جو کچھ ہوا اُس میں اسٹیبلشمنٹ کا کوئی قصور نہیں ہے، بیرسٹر گوہراسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے ہوگئے تھے، حالات خراب نہ ہوتے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی جلد ہوجاتی، ذرائع بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

فیض حمید باضابطہ طور پر چارج شیٹ، 9 مئی سے جڑے واقعات میں بھی شامل تفتیشفیض حمید باضابطہ طور پر چارج شیٹ، 9 مئی سے جڑے واقعات میں بھی شامل تفتیشان متعدد پُرتشدد واقعات میں مذموم سیاسی عناصرکی ایما اورملی بھگت بھی شامل تفتیش ہے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

کوئی شک و شبے میں نہ رہے جو احتجاج کے لیے آئے گا وہ گرفتار ہوگا، وزیر اطلاعاتکوئی شک و شبے میں نہ رہے جو احتجاج کے لیے آئے گا وہ گرفتار ہوگا، وزیر اطلاعاتپی ٹی آئی سے کسی سطح پر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی صرف عدالتی حکم پر محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا
مزید پڑھ »

فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلہ مرحلہ، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیافیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلہ مرحلہ، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیاملک میں انتشار اور بدامنی سے متعلق پرتشدد واقعات میں فیض حمیدکے ملوث ہونے سے متعلق علیحدہ تفتیش بھی کی جا رہی ہے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 13:16:45