فیض حمید باضابطہ طور پر چارج شیٹ، 9 مئی سے جڑے واقعات میں بھی شامل تفتیش

Isi خبریں

فیض حمید باضابطہ طور پر چارج شیٹ، 9 مئی سے جڑے واقعات میں بھی شامل تفتیش
Ispr
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ان متعدد پُرتشدد واقعات میں مذموم سیاسی عناصرکی ایما اورملی بھگت بھی شامل تفتیش ہے: آئی ایس پی آر

— فوٹو:فائلپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی اور فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کیا گیا۔

فیض حمید پر چارجز میں اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچانا شامل ہیں۔فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلہ مرحلہ، فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے عمل کے دوران لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو قانون کے مطابق تمام قانونی حقوق فراہم کیے جا رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ispr

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلہ مرحلہ، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیافیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلہ مرحلہ، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیاملک میں انتشار اور بدامنی سے متعلق پرتشدد واقعات میں فیض حمیدکے ملوث ہونے سے متعلق علیحدہ تفتیش بھی کی جا رہی ہے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آرفیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آرانتشار ، بدامنی اور پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کے ملوث ہونے کی علیحدہ تفتیش جاری ہے، ترجمان پاک فوج
مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا نام کب منظر عام پر آیا؟لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا نام کب منظر عام پر آیا؟فیض حمید پر سیاسی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے اپنےحلف کی پاسداری نہ کرنےکا الزام بھی لگا
مزید پڑھ »

28 ستمبر احتجاج؛ عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع28 ستمبر احتجاج؛ عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی توسیعملزم تفتیش کے عمل میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے اور تفتیش میں شامل ہونے سے انکاری ہے، پبلک پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »

ٹرمپ ٹیم نے پینٹاگون افسران کو برطرف کرنے کی تیاری شروع کردی: خبر ایجنسی کا دعویٰٹرمپ ٹیم نے پینٹاگون افسران کو برطرف کرنے کی تیاری شروع کردی: خبر ایجنسی کا دعویٰجن فوجی افسران کو برطرف کیا جاسکتا ہے ممکنہ طور پر ان میں جوائنٹ چیف آف اسٹافس کے نام بھی شامل ہیں: خبر ایجنسی
مزید پڑھ »

کراچی؛ حادثات میں 2 نوجوان جاں بحق، کیماڑی سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمدکراچی؛ حادثات میں 2 نوجوان جاں بحق، کیماڑی سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمدپولیس نے شبہے کی بنیاد پر خاتون کے شوہر کو شامل تفتیش کرلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 05:57:39