فیض حمید پر سیاسی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے اپنےحلف کی پاسداری نہ کرنےکا الزام بھی لگا
راولپنڈی: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدکو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔
27 نومبر2017 کو حکومت پاکستان اور تحریک لبیک کے درمیان معاہدےکے آخر میں ’بوساطت میجر جنرل فیض حمید‘ لکھا گیا تھا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نےبھی تقریروں میں فیض حمید پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے دور میں سیاسی مداخلت کے بھی الزامات سامنے آئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آرانتشار ، بدامنی اور پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کے ملوث ہونے کی علیحدہ تفتیش جاری ہے، ترجمان پاک فوج
مزید پڑھ »
راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ میں خدمات کی فراہمی کیلئے سی بی کیئرموبائل ایپ، پورٹل کا آغازسیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد علی نے راولپنڈی کنٹونمنٹ کے ایک نئے ڈیجیٹل انٹر فیس کا افتتاح کیا
مزید پڑھ »
ایشوریا رائے کے نام کے ساتھ بچن غائب ہوچکا ہے، بالی ووڈ کی جوڑی کی علیحدگی کی جیلاہیایشوریا رائے نے دبئی کی تقریب میں شرکت کی، یہاں پس منظر میں لگی اسکرین پر ان کا نام ایشوریا رائے بچن کے بجائے صرف ایشوریا رائے لکھا ہوا دکھائی دیا۔
مزید پڑھ »
اداکارہ ریکھا کی کُل دولت کتنی ہے؟ حیران کن انکشافریکھا کے قیمتی اثاثوں اور دولت کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
مزید پڑھ »
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلہ مرحلہ، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیاملک میں انتشار اور بدامنی سے متعلق پرتشدد واقعات میں فیض حمیدکے ملوث ہونے سے متعلق علیحدہ تفتیش بھی کی جا رہی ہے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کے الزام پر جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا مؤقف سامنے آگیابشریٰ بی بی نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ جب عمران خان مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کالز آنا شروع ہوگئیں، یہ آپ کس شخص کو لے کر آئے ہیں
مزید پڑھ »