ایشوریا رائے نے دبئی کی تقریب میں شرکت کی، یہاں پس منظر میں لگی اسکرین پر ان کا نام ایشوریا رائے بچن کے بجائے صرف ایشوریا رائے لکھا ہوا دکھائی دیا۔
ایشوریا رائے کے نام سے بچن غائب ہونے کے بعد بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی کی علیحدگی کی افواہوں میں دوبارہ شدت آگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے نے دبئی کی ایک تقریب میں شرکت کی۔ جب اداکارہ کو اسٹیج پر آنے کی دعوت دی گئی تو پس منظر میں لگی اسکرین پر ان کا نام ایشوریا رائے بچن کے بجائے صرف ایشوریا رائے لکھا ہوا دکھائی دیا۔ تقریب کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی علیحدگی کی خبریں دوبارہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔
ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن نے اب تک علیحدگی کی خبروں پر کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔ کچھ عرصہ قبل بھی ایشوریا رائے نے ایک تقریب میں ایوارڈ وصول کیا تو ان کے نام کے ساتھ بچن نہیں پکارا گیا تھا جبکہ اداکارہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بھی ان کے نام کے آگے سے بچن غائب ہوچکا ہے۔ چند سوشل میڈیا صارفین نے ایشوریا رائے کی ویڈیوز اور تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ایشوریا پہلے سے زیادہ فریش دکھائی دے رہی ہیں اور آنکھوں کے گرد حلقے بھی نہیں ہیں۔ ایشوریا رائے اور اداکار ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی خبریں کافی عرصے سے گردش کررہی ہیں۔Nov 26, 2024 05:50 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
ایشوریا رائے ابھیشیک بچن بالی ووڈ علیحدگی سوشل میڈیا دبئی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ابھیشیک سے افیئر کی خبریں، نمرت کور کے ردعمل کی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی خبریں گردش میں ہیں
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کی بطور ماں قربانیوں کی تعریف کیمشہور بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ اور اداکارہ ایشوریا رائے کی بطور ماں کی قربانیوں اور ذمہ داریوں کی تعریف کی ہے۔
مزید پڑھ »
نمرت کور نے ابھیشیک سے تعلق کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی وڈ اسٹار کپل ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کا رشتہ گزشتہ کئی عرصے سے مشکلات کاشکار ہے جس کی وجہ نمرت کور کو سمجھا جارہا ہے
مزید پڑھ »
ناخنوں پر نشانات کن خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کا اشارہ ہیں؟بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے ناخنوں پر بھی سفید رنگ کے نشانات کی شکایت دیکھی گئی ہے جس کی وجہ جسم میں زنک اور کیلشیم کی کمی ہے
مزید پڑھ »
ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی خبریں، امیتابھ بلآخر خاموشی توڑ کر پھٹ پڑےایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے تاہم اب کچھ عرصے سے دونوں شخصیات طلاق کی افواہوں کا نشانہ بنی ہوئی ہیں
مزید پڑھ »
ابھیشیک ایشوریا کی علیحدگی کی افواہیں، سلمان کا ماضی میں دیا گیا بیان وائرلاسٹار جوڑے کی عوامی مقامات پر علیحدہ علیحدہ اینٹری اداکار جوڑی کے درمیان علیحدگی کی خبروں کو طول دے رہی ہے
مزید پڑھ »