راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ میں خدمات کی فراہمی کیلئے سی بی کیئرموبائل ایپ، پورٹل کا آغاز

پاکستان خبریں خبریں

راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ میں خدمات کی فراہمی کیلئے سی بی کیئرموبائل ایپ، پورٹل کا آغاز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد علی نے راولپنڈی کنٹونمنٹ کے ایک نئے ڈیجیٹل انٹر فیس کا افتتاح کیا

راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ نے ڈیجیٹل پاکستان پالیسی کے تحت شہریوں کو خدمات کی فراہمی کے لیے سی بی کیئر موبائل ایپ اور پورٹل کا آغاز کر دیا ہے۔

سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے کنٹونمٹ بورڈ راولپنڈی کی جانب سے شہریوں کو سروسز کی فراہمی میں جدت لانے اور قابل رسائی بنانے کی کوششوں کو سراہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہارآئی سی سی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہارپی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے بورڈ ممبرز کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی
مزید پڑھ »

آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی روانہآئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی روانہچئیرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
مزید پڑھ »

پاکستان میں اسٹیڈیمز کا معیارعالمی سطح کا کیا جائیگا، محسن نقویپاکستان میں اسٹیڈیمز کا معیارعالمی سطح کا کیا جائیگا، محسن نقویپاکستان میں چیمپینز ٹرافی کا انعقاد اعزاز ہے، چئیرمین پی سی بی
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی، دعویٰ! چیئرمین پی سی بی کا جوابی وارچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی، دعویٰ! چیئرمین پی سی بی کا جوابی وارٹورنامنٹ کا انعقاد پاکستان میں ہی ہوگا، چیئرمین پی سی بی بھی ڈٹ گئے
مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کب تک متوقع ہے؟چیئرمین پی سی بی کل سہ پہر پریس کانفرنس میں اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے: پی سی بی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:05:41