ریکھا کے قیمتی اثاثوں اور دولت کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
بالی ووڈ کی ماضی کی مقبول اداکارہ ریکھا کی دولت اور قیمتی اثاثوں کی حیران کُن تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔
بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ریکھا کی دولت کا اندازہ ان کے قیمتی اثاثوں سے لگایا جا سکتا ہے۔ ان کے پاس بیش قیمت گاڑیاں ہیں جن میں ’آڈی اے 8‘، ’مرسیڈیز بینز ایس کلاس‘، ’رولز رائس گوسٹ‘ اور ’بی ایم ڈبلیو 17‘ شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اپنے عروج کے دور میں ریکھا ایک فلم کے لیے تقریباً 14 کروڑ روپے وصول کرتی تھیں جبکہ برانڈ کی تشہیر اور عوامی تقریبات کے لیے وہ 6 کروڑ روپے چارج کرتی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا ٹرمپ کے آنے سے تبدیلی آئے گی ؟ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح دنیا بھر کے لیے حیران کن ہے
مزید پڑھ »
وویک اوبرائے نے والد کو مہنگی ترین گاڑی گفٹ کردی، ویڈیو وائرلسفید رنگ کی اس لگژری گاڑی کی قیمت کتنی ہے؟
مزید پڑھ »
افغان خواتین کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم پروڈیوس کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی، جینیفر لارنسہالی ووڈ کی معروف اداکارہ و پروڈیوسر کا انٹرویو میں انکشاف
مزید پڑھ »
شامی فوج کی ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی مدد نہیں مانگی؛ ایرانشام میں باغیوں نے دمشق کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد بشار الاسد روس فرار ہوگئے
مزید پڑھ »
عمران خان کا آخری کارڈ!!تحریک انصاف کی تقریباً پوری قیادت حیران ہے کہ جیل میں قید اُن کےرہنما اور...
مزید پڑھ »
کنویں میں 3 دن تک پھنسے رہنے والا شخص کرشماتی طور پر زندہ بچنے میں کامیابیہ حیران کن واقعہ تھائی لینڈ کے صوبے تاک کے علاقے Mae Sot میں پیش آیا۔
مزید پڑھ »