ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح دنیا بھر کے لیے حیران کن ہے
امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے دوسری بار صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ جب کہ ان کی ری پبلیکن پارٹی نے ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں بھی واضح برتری حاصل کر لی ہے۔
یاد رہے کہ صدر بائیڈن روس کے خلاف یوکرین کو پونے دو سو ارب ڈالرز کی امداد دے چکے ہیں اور اتنی ہی امداد اپنے یورپی اتحادیوں سے دلوا چکے ہیں۔ امریکی سی آئی اے کی ایک رپورٹ کے مطابق یوکرینی کامیڈین صدر اس امداد میں اربوں ڈالرز کی خرد برد کر چکے ہیں۔ صدر بائیڈن کی یہ یوکرین جنگ پر سوچی سمجھی سرمایہ کاری تھی کہ تباہ برباد یہ دونوں ملک ہوں اور یوکرین کے ذریعے روس کا خاتمہ کروایا جائے لیکن یوکرین جنگ کے خاتمے کی صورت میں بائیڈن کی یہ ساری سرمایہ کاری ضایع ہوجائے...
امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کو پوری دنیا سے مبارک باد کے پیغامات آرہے ہیں۔ ایرانی حکومت کے ترجمان فاطمی مہاجرانی نے امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کا ایرانی عوام کی زندگی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ایران اپنی پالیسیوں کو شخصیات نہیں اصولوں کی بنیاد پر تشکیل دیتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویڈیو: بائیڈن نے ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تو سابق صدر کچرے کے ٹرک میں جا بیٹھےٹرمپ نے کچرا اٹھانے والے ملازمین کے مخصوص جیکٹ پہن کر ریلی سے خطاب بھی کیا
مزید پڑھ »
دماغ کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی اسکیننگ تکنیک وضعاس دریافت کے بعد دماغ کے کینسر کے علاج میں انقلابی تبدیلی رُونما ہو سکے گی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے امکانات روشنبھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے میچ کھیلنے پاکستان آئے گی لیکن میچ کھیلنے کے بعد پاکستان میں رات نہیں گزارے گی: ذرائع
مزید پڑھ »
سائنسدان پلاسٹک کے کچرے سے بجلی بنانے والی ڈیوائس تیار کرنے میں کامیابسائنسدانوں نے ایک ایسا طریقہ دریافت کیا ہے جس سے کے ذریعے بیکار پولیسٹرین سے بجلی پیدا کی جاسکے گی۔
مزید پڑھ »
بھارت نے اپنی ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو ہم سے بھی اچھی امید نہ رکھے، چیئرمین پی سی بیبھارتی میڈیا کئی ماہ سے دعویٰ کررہا ہے ان کی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی مگر ہمیں امید ہے بھارتی حکومت مثبت جواب دے گی
مزید پڑھ »
امریکی اسٹیبلشمنٹ کی شکستمظہر برلاس کےدورہ ِ امریکہ کے کالم ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح یابیوں کی پیشن گوئیوں سے...
مزید پڑھ »