دماغ کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی اسکیننگ تکنیک وضع

پاکستان خبریں خبریں

دماغ کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی اسکیننگ تکنیک وضع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

اس دریافت کے بعد دماغ کے کینسر کے علاج میں انقلابی تبدیلی رُونما ہو سکے گی

سائنس دانوں نے دماغ کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے ایک نیا طریقہ کار دریافت کیا ہے جس سے یہ معلوم کیا جا سکے گا کہ کن مریضوں کو امیونوتھراپی ادویات سے استفادہ ہو سکتا ہے۔ ۔

گلائیوبلاسٹوما کی کچھ رسولیاں امیونوتھراپی میں بہتر انداز میں ردِ عمل ظاہر کرتی ہیں، لیکن فی الوقت ایسا کوئی طریقہ نہیں ہے جس سے بغیر چیرا لگائے بائپسی کی جا سکے۔ چیرا لگی بائپسی سے انفیکشن اور خون رسنے کے خطرات ہوتے ہیں۔ اس لئے ٹیومر کو ہٹانے کے لیے کی جانے والی سرجری سے قبل بائپسی شاذ و نادر ہی کی جاتی ہے، جس کا مطلب ہے کہ مریضوں کو بہتر علاج نہیں مل رہا۔

اب محققین نے ایک نئی امیجنگ تکنیک وضع کی ہے جو مریضوں میں خطرانک بائپسی کے بغیر اس بات کی نشان دہی کرنے میں مدد کر سکتی ہے کہ کن مریضوں کو امیونوتھراپی ادویات سے استفادہ ہوگا۔سپریم جوڈیشل کونسل کی 12 رکنی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، جسٹس جمال مندو خیل کے رکن بننے کا امکانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عازمین حج کیلئے نئی صحت پالیسی جاری، شرائط سخت کردی گئیںعازمین حج کیلئے نئی صحت پالیسی جاری، شرائط سخت کردی گئیںسعودی عرب کی شرائط کے تحت تیار کی گئی پالیسی کے مطابق مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد حج کے لیے نہیں جاسکیں گے
مزید پڑھ »

ذیا بیطس کی دوا گردے کے دائمی عارضے میں مفیدذیا بیطس کی دوا گردے کے دائمی عارضے میں مفیدسمیگلوٹائیڈ گردے کے دائمی عارضے اور مٹاپے میں مبتلا افراد پر مثبت اثر رکھتی ہے
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیل نے الاقصیٰ اسپتال کے باہر خیموں پر بارود برسادیا، 4 فلسطینی زندہ جل کر شہیدغزہ: اسرائیل نے الاقصیٰ اسپتال کے باہر خیموں پر بارود برسادیا، 4 فلسطینی زندہ جل کر شہیدنصیرت کے اسکول میں پناہ لیے بے گھر افراد پر ٹینکوں سے گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں 22 افراد شہید اور 80 زخمی ہوئے
مزید پڑھ »

سروائیکل کینسر سے موت کی بقاء کے لیے نیا علاج وضعسروائیکل کینسر سے موت کی بقاء کے لیے نیا علاج وضعیہ علاج سروائیکل کینسر کے سبب ہونے والی اموات کو 40 فی صد تک کم کر سکتا ہے
مزید پڑھ »

گلے کے کینسر کی تشخیص کے لیے آئی فون کا استعمالگلے کے کینسر کی تشخیص کے لیے آئی فون کا استعمالاسمارٹ فون سے جڑی ایک نئی کیمرا ڈیوائس فوری طور ماہرین کو کینسر کے متعلق معائنہ کرنے اور جلدی رپورٹ دینے میں مدد دے گی
مزید پڑھ »

لاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندیلاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندیمحکمہ ماحولیات نے اسموگ کے اثرات میں کمی کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:33:05