بھارتی میڈیا کئی ماہ سے دعویٰ کررہا ہے ان کی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی مگر ہمیں امید ہے بھارتی حکومت مثبت جواب دے گی
انڈین میڈیا کئی ماہ سے دعویٰ کررہا ہے ان کی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی مگر ہمیں امید ہے بھارتی حکومت مثبت جواب دے گیچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کئی ماہ سے دعویٰ کررہا ہے کہ ان کی ٹیم پاکستان کھیلنے نہیں آئے مگر ہم بھارتی میڈیا نہیں بھارتی حکومت اور کرکٹ بورڈ کے جواب کے منتظر ہیں۔
یہ بات انہوں ںے لاہور قذافی اسٹیڈیم کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی۔ محسن نقوی نے کہا کہ بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں کئی ماہ سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ٹورنامنٹ پاکستان میں نہیں ہوگا اور بھارتی ٹیم نہیں آئے گی، مگر ہم بھارتی بورڈ اور حکومت کے جواب کا انتظار کررہے ہیں اور اپنی تیاریاں جاری رکھیں گے، ٹورنامنٹ کا انعقاد پاکستان میں ہی ہوگا۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ایونٹ کے لیے اگر بی سی سی آئی یا بھارتی حکومت نے ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو مجھے اپنی حکومت سے رجوع کرنا پڑے گا، بھارت نے انکار کیا تو ہم سے بھی اچھے کی امید نہ رکھے۔چیئرمین پی سی بی نے مزید کہا کہ ہائبرڈ...
واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ایک وفد 10 تا 12 نومبر لاہور کا دورہ کرے گا تاکہ ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان کی تیاریوں کا جائزہ لے سکے، 11 نومبر کو ایک آفیشل ایونٹ متوقع ہے جس کے دوران ٹورنامنٹ کے شیڈول اور اہم تفصیلات کا امکان ظاہر کیا جائے گا۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: ’عاقب بال‘ نے ’بیز بال‘ کا توڑ کر دیا، سمیع چوہدری کا تجزیہعاقب جاوید نے پی سی بی کو وہ عین سامنے پڑی بات سمجھا ڈالی جو اس سے پہلے کئی سلیکٹرز اور چئیرمین محدب عدسوں سے بھی دیکھ نہ پائے تھے۔
مزید پڑھ »
کپتانی مانگی نہیں تھی اللہ کی طرف سے ملی تو انکار نہیں کیا، محمد رضوانفخر زمان کے حوالے سے پی سی بی سے بات ہوئی، امید ہے کوئی اچھا حل نکل آئے گا، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے بھارت کو ڈیڈ لائن دیدیپی سی بی نے بھارت سے ٹورنامنٹ میں شرکت کے حوالے سے واضح جواب ہاں یا نہیں مانگ لیا
مزید پڑھ »
عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا 24گھنٹے میں بازیاب ہو جائیں گے، اٹارنی جنرل کی اسلام آباد ہائیکورٹ کو یقین دہانیاٹارنی جنرل نے امید دلائی ہے ہم تو امید ہی کر سکتے ہیں، ہم چاہتے ہیں انتظار حسین پنجوتھا خیریت سے واپس آئیں: وکیل درخواست گزار
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی، دعویٰ! چیئرمین پی سی بی کا جوابی وارٹورنامنٹ کا انعقاد پاکستان میں ہی ہوگا، چیئرمین پی سی بی بھی ڈٹ گئے
مزید پڑھ »
رمیز راجہ کے شان مسعود سے رویے پر پی سی بی نے براڈکاسٹرز کو خط لکھ دیاپی سی بی نے براڈکاسٹرز کو خط لکھ کر رمیز راجہ کے رویے سے آگاہ کیا ہے اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »