فخر زمان کے حوالے سے پی سی بی سے بات ہوئی، امید ہے کوئی اچھا حل نکل آئے گا، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ کپتانی مانگی نہیں تھی اللہ کی طرف ملی تو انکار نہیں کیا۔
محمد رضوان نے کہا کہ کوچز کی تقرری کا معاملہ پی سی بی کا فیصلہ ہے، دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم سینیر اور جونیئر ز کا امتزاج ہے،سیریز کے لیےوقت کی کمی رہی، بہتر کارکردگی کی توقع ہے۔ فخر زمان کے حوالے سے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فخر زمان عالمی معیار کا کھلاڑی ہے، اس کی صلاحیتوں سے کوئی بھی اختلاف نہیں کر سکتا تاہم کچھ فیصلے ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے، منجمنٹ فیصلہ کرتی ہے، فخر زمان کے حوالے سے پی سی بی کی ذمہ دار ان سے بات ہوئی ہے امید ہے کہ کوئی اچھا حل نکل آئے گا۔
پاکستان کی قیادت تاخیر سے ملنے سے متعلق سوال کے جواب میں محمد رضوان نے کہا کہ میں نےکپتانی مانگی نہیں تھی، ایمان ہے کہ اللہ کی طرف ذمہ داری ملے تو انکار نہیں کرنا چاہیے، قیادت عزت کے ساتھ امتحان ہے، کوشش کروں گا کہ اس ذمہ داری کو ادا کروں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی سی بی کی جانب سے رضوان سے تاحال کپتانی کی کوئی بات نہیں کی گئی: قریبی ذرائعکپتانی کی آفر ہوئی بھی تو محمدرضوان جلدبازی میں فیصلہ نہیں کریں گے: قریبی ذرائع
مزید پڑھ »
ایک سیاسی جماعت احتجاج کی کال دیکر ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے: اسحاق ڈاربھارتی وزیر خارجہ کی طرف سے دوطرفہ ملاقات کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی: وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
'بورڈ کی طرف سے کپتانی کی کوئی پیشکش نہیں ہوئی'وکٹ کیپر بیٹر نے آفر ملنے پر جلد بازی میں فیصلہ نہ کرنے کا عندیہ دیدیا
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے اسکواڈ کا اعلانمچل مارش اور ٹریوس ہیڈ کو عدم دستیابی کی وجہ سے شامل نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »
بابراعظم کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ وجوہات منظر عام پر آگئیںہیڈکوچ گیری کرسٹن بابراعظم کی ٹی20 فارمیٹ میں کپتانی کے حق میں نہیں تھے، ذرائع
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب نے کسان کارڈ کا اجرا کردیاجب ہم نے گندم نہیں خریدی تو ہمیں اپنوں اور غیروں سے باتیں سننی پڑیں، آٹا مہنگا ہونے کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا تھا
مزید پڑھ »