سائنسدانوں نے ایک ایسا طریقہ دریافت کیا ہے جس سے کے ذریعے بیکار پولیسٹرین سے بجلی پیدا کی جاسکے گی۔
پلاسٹک کی ایک قسم پولیسٹرین کی صرف ایک بار استعمال ہونے والی ڈھائی کروڑ ٹن سے زائد اشیا ہر سال تیار کی جاتی ہیں جن میں سے محض 12 فیصد ری سائیکل ہوتی ہیں جبکہ باقی مختلف مقامات پر کچرے کی شکل میں پڑی رہتی ہیں۔
آسٹریلیا کی RMIT یونیورسٹی اور لٹیویا کی ریگا یونیورسٹی کے ماہرین کی تیار کردہ ڈیوائس میں پلاسٹک کی اس قسم کے کچرے کو ڈال کر ہوا یا ہوا کے بہاؤ سے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس ڈیوائس کی زندگی بھی بہت طویل ہوگی کیونکہ پلاسٹک کی یہ قسم سیکڑوں سال تک اپنی شکل برقرار رکھتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گلے کے کینسر کی تشخیص کے لیے آئی فون کا استعمالاسمارٹ فون سے جڑی ایک نئی کیمرا ڈیوائس فوری طور ماہرین کو کینسر کے متعلق معائنہ کرنے اور جلدی رپورٹ دینے میں مدد دے گی
مزید پڑھ »
سمندری طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں تباہی، 10 افراد ہلاک، 30 لاکھ بجلی سے محرومطوفان کے دوران 205 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں سے درخت اور بجلی کے کھمبے گرگئے
مزید پڑھ »
میٹا کا گوگل کے مقابلے میں اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرانے کا فیصلہمیٹا کی جانب سے گوگل اور اور مائیکرو سافٹ کے بنگ سرچ انجنز پر انحصار کم کرنے کے لیے اپنا اے آئی سرچ انجن تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
استعمال شدہ ٹائر سے پانی میٹھا کرنے کی ڈیوائس تیارپورٹ ایبل ڈیزائن کی حامل اس ڈیوائس کو باآسانی دور دراز علاقوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »
دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک جیف بیزوز نے زندگی میں کامیابی کا راز بتا دیاجیف بیزوز کا کہنا ہے کہ دن کا آغاز اس معمول سے کرنے سے انہیں زندگی میں کامیاب ہونے میں مدد ملی۔
مزید پڑھ »
ایلون مسک کی سائبر کیب روبو ٹیکسی کیسے چلے گی؟الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی ٹیسلا کی جانب سے ڈرائیور کے بغیر چلنے والی 'سائبر کیب' نامی ٹیکسی لانچ کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »