ایلون مسک کی سائبر کیب روبو ٹیکسی کیسے چلے گی؟

پاکستان خبریں خبریں

ایلون مسک کی سائبر کیب روبو ٹیکسی کیسے چلے گی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی ٹیسلا کی جانب سے ڈرائیور کے بغیر چلنے والی 'سائبر کیب' نامی ٹیکسی لانچ کی گئی ہے۔

الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی ٹیسلا کی جانب سے ڈرائیور کے بغیر چلنے والی 'سائبر کیب' نامی ٹیکسی لانچ کی گئی ہے۔

انھوں نے بتایا کہ بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ صارفین انھیں بطور ٹیکسی بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ایلون مسک کے اندازے کے مطابق سائبر کیب کی پروڈکشن 'سنہ 2027 سے پہلے' شروع ہو جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ 'سبسڈی کے بنا یا ٹیسلا کے لیے ہر گاڑی پر نقصان برداشت کیے بغیر اس دہائی میں اتنی کم قیمت والی گاڑی لانچ کرنے کے امکانات بہت کم ہیں۔'تقریب میں ایلون مسک نے بتایا کہ انھیں امید ہے اگلے سال تک ٹیسلا گاڑیوں کی ماڈل 3 اور ماڈل وائے میں استعمال ہونے والی 'مکمل طور پر خود کار' ٹیکنالوجی ٹیکسس اور کیلیفورنیا کی ریاستوں میں متعارف کروا دی جائے گی 'جہاں جہاں اس کی اجازت ہوگی۔'کورنیل یونیورسٹی میں انجینیئرنگ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر سمیتھا سمارانایاکے نے بتایا کہ اس...

’ایک ٹینک میں 2100 کلومیٹر‘: چینی کمپنی کا نیا ہائبرڈ الیکٹرک سسٹم طویل سفر میں بار بار ری فیولنگ سے جان چھڑا سکتا ہے؟سائبر کیب کے پراجیکٹ کو کافی تاخیر کا سامنا رہا ہے۔ یہ گاڑی اگست میں لانچ ہونا تھی۔ ایک اور تجزیہ کار نے کہا کہ 'ایسا لگ رہا تھا اس تقریب میں شامل شرکا یادوں کا سفر طے کر کے مستقبل میں آ گئے ہیں۔'

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلون مسک نے روبو ٹیکسی کی رونمائی کر دیایلون مسک نے روبو ٹیکسی کی رونمائی کر دیروبو ٹیکسی کے متعلق ان کا دعویٰ ہے کہ یہ نجی ٹرانسپورٹ میں انقلاب برپا کر دے گی
مزید پڑھ »

اسپیس ایکس سیٹلائٹس خلائی مشاہدات میں رکاوٹ بننے لگیںاسپیس ایکس سیٹلائٹس خلائی مشاہدات میں رکاوٹ بننے لگیںایلون مسک کی سیٹلائٹس اوسط رفتار سے چار گنا تیز انٹرنیٹ فراہم کر سکتی ہیں
مزید پڑھ »

اٹلی کی وزیراعظم سے رومانوی تعلق کی افواہوں پر ایلون مسک نے کیا جواب دیا؟اٹلی کی وزیراعظم سے رومانوی تعلق کی افواہوں پر ایلون مسک نے کیا جواب دیا؟ایلون مسک اور جارجیا میلونی کے درمیان تعلقات کی افواہیں گزشتہ دنوں سامنے آئیں
مزید پڑھ »

ایکس میں بلاک فیچر مکمل طور پر تبدیل کر دیا گیاایکس میں بلاک فیچر مکمل طور پر تبدیل کر دیا گیاایلون مسک نےبتایا کہ بلاک فیچر میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب قانون کے تحت چلتا ہے، یہاں آکر قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا: مریم کا گنڈاپور پر وارپنجاب قانون کے تحت چلتا ہے، یہاں آکر قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا: مریم کا گنڈاپور پر وارپنجاب کی عوام کو دہشت گرد بنانے چلے ہو، یہ مریم نواز نہیں ہونے دے گی: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

ایلون مسک کا ایسی ڈیوائس تیار کرنیکا دعویٰ جو پیدائشی نابینا افراد کی بینائی بھی بحال کرسکے گیایلون مسک کا ایسی ڈیوائس تیار کرنیکا دعویٰ جو پیدائشی نابینا افراد کی بینائی بھی بحال کرسکے گینیورالنک کی برائٹ سائٹ ڈیوائس سے دونوں آنکھوں سے محروم ہونے والے افراد بھی دنیا کو دیکھ سکیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 02:31:26