ایلون مسک کا ایسی ڈیوائس تیار کرنیکا دعویٰ جو پیدائشی نابینا افراد کی بینائی بھی بحال کرسکے گی

پاکستان خبریں خبریں

ایلون مسک کا ایسی ڈیوائس تیار کرنیکا دعویٰ جو پیدائشی نابینا افراد کی بینائی بھی بحال کرسکے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

نیورالنک کی برائٹ سائٹ ڈیوائس سے دونوں آنکھوں سے محروم ہونے والے افراد بھی دنیا کو دیکھ سکیں گے۔

ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ان کی کمپنی نیورالنک کی ایک تجرباتی ڈیوائس کی منظوری دے دی ہے۔

ایلون مسک کی یہ کمپنی پہلے ہی 2 مفلوج افراد کے دماغ میں کمپیوٹر چپ کامیابی سے نصب کرچکی ہے جو اپنے دماغی خیالات سے مختلف کام کرنے کے قابل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ درحقیقت اس ڈیوائس سے وہ افراد بھی دیکھنے کے قابل ہو جائیں گے جو پیدائشی نابینا ہوں گے۔ انہوں نے ایکس پوسٹ میں سائنس فکشن ٹی وی سیریز اسٹار ٹریک کے ایک کردار کی تصویر بھی شیئر کی جو پیدائشی نابینا ہوتا ہے مگر مختلف ڈیوائسز استعمال کرکے دیکھنے کے قابل ہو جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلون مسک 2027 تک دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بن سکتے ہیں، رپورٹایلون مسک 2027 تک دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر بن سکتے ہیں، رپورٹایلون مسک کی دولت میں سالانہ 110 فیصد کی اوسط سے اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کالز کے لیے بہترین فیچر کا اضافہواٹس ایپ کالز کے لیے بہترین فیچر کا اضافہمیٹا کی زیر ملکیت ایپ میں ایسی بہترین اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے جو آپ کو ضرور پسند آئے گی۔
مزید پڑھ »

بنگلادیش میں حالیہ مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی اصل تعداد سامنے آگئیبنگلادیش میں حالیہ مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی اصل تعداد سامنے آگئیمشیر صحت کا کہنا تھا کہ ان مظاہروں کے دوران 400 سے زائد افراد بینائی سے بھی محروم ہوئے۔
مزید پڑھ »

ملک میں امن و امان کی صورتحال بگڑ رہی ہے: وزارت داخلہ کا قومی اسمبلی میں اعترافملک میں امن و امان کی صورتحال بگڑ رہی ہے: وزارت داخلہ کا قومی اسمبلی میں اعترافپُرتشدد انتہاپسندی کی روک تھام کی قومی پالیسی 2024 کا مسودہ تیار ہو چکا ہے جس کی منظوری وفاقی کابینہ دے گی: وزارت داخلہ
مزید پڑھ »

اسپیس ایکس دو سالوں میں پہلا خلائی جہاز مریخ بھیجنے کیلئے تیاراسپیس ایکس دو سالوں میں پہلا خلائی جہاز مریخ بھیجنے کیلئے تیارکامیابی کی صورت میں عملے کی پہلی پروازیں چار سالوں میں لانچ کی جاسکتی ہیں، ایلون مسک
مزید پڑھ »

مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ کا قیام؛ سعودیہ سمیت مسلم ممالک کی مذمتمسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ کا قیام؛ سعودیہ سمیت مسلم ممالک کی مذمتاسرائیلی وزیر کے بیان کا مقصد ایک ایسی جنگ میں گھسیٹنا ہے جو سب کچھ جلا کر رکھ دے گی، فلسطین اتھارٹی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 05:55:36