بنگلادیش میں حالیہ مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی اصل تعداد سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

بنگلادیش میں حالیہ مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی اصل تعداد سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

مشیر صحت کا کہنا تھا کہ ان مظاہروں کے دوران 400 سے زائد افراد بینائی سے بھی محروم ہوئے۔

بنگلادیش کی عبوری حکومت کی مشیر صحت نورجہاں بیگم کا کہنا ہے کہ ملک میں حالیہ عوامی مظاہروں کے دوران 1000 سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔ڈھاکا کے علاقے راجر باغ کے سینٹرل پولیس اسپتال میں زخمیوں کے عیادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عبوری حکومت کی مشیر صحت کا کہنا تھا کہ کئی زخمیوں کی ٹانگوں پر شدید زخم آئے ہیں جس کے باعث ان کے معذور ہونے کا خطرہ ہے۔

مشیر صحت کا کہنا تھا کہ جن افراد کی بینائی متاثر ہوئی ہے ان کے علاج کے لیے بھی حکومت کی جانب سے کوششیں کی جارہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر بھارت روانہ ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »

بھارت نے حسینہ واجد کو امریکی پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا: واشنگٹن پوسٹبھارت نے حسینہ واجد کو امریکی پابندیوں سے بچانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالا: واشنگٹن پوسٹبھارت نے اعلیٰ سطحی اجلاسوں کے دوران امریکا کے سامنے یہ معاملہ اٹھایا کہ بنگلادیش کے حوالے سے جمہوریت سے متعلق پالیسی میں نرمی کی جائے: رپورٹ
مزید پڑھ »

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درجبنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درجحسینہ واجد اور دیگر 6 افراد کو ڈھاکا میں ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کیخلاف ایک اور قتل کا مقدمہ درجبنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کیخلاف ایک اور قتل کا مقدمہ درجحسینہ واجد اور دیگر افراد کو 16 جولائی کوچٹاگانگ میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسٹوڈنٹ ونگ کے رہنما وسیم اکرم کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد کیا گیا
مزید پڑھ »

بنگلادیش: پرتشدد مظاہروں کے دوران جیل ٹوٹنے کے واقعات میں 12 قیدی ہلاک، سینکڑوں فراربنگلادیش: پرتشدد مظاہروں کے دوران جیل ٹوٹنے کے واقعات میں 12 قیدی ہلاک، سینکڑوں فرارگزشتہ ایک ماہ میں جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں 12 قیدی ہلاک جبکہ 700 سے زائد قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوئے
مزید پڑھ »

بنگلادیش میں مظاہروں کے دوران 600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہبنگلادیش میں مظاہروں کے دوران 600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہرپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 400 ہلاکتیں 16 جولائی سے 4 اگست کے درمیان ہوئی جبکہ 5 سے 6 اگست کے درمیان مزید 250 افراد ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 16:54:44