سمندری طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں تباہی، 10 افراد ہلاک، 30 لاکھ بجلی سے محروم

پاکستان خبریں خبریں

سمندری طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں تباہی، 10 افراد ہلاک، 30 لاکھ بجلی سے محروم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

طوفان کے دوران 205 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں سے درخت اور بجلی کے کھمبے گرگئے

سمندری طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں تباہی، 10 افراد ہلاک، 30 لاکھ بجلی سے محروملاہور؛ ای چالاننگ میں سینچری مکمل کرنے والی گاڑی کو دھر لیا گیا، بھاری جرمانہ عائدپنجاب پولیس اور انٹرپول اسلام آباد کی مشترکہ کاروائی، اٹلی سے 3 کم سن بچے بازیاببلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق 7 زخمیخالد مقبول صدیقی کا ایم ڈی کیٹ میں مبینہ دھاندلی پر متاثرہ طلبہ کے مؤقف کی حمایتنوح دستگیر بٹ کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن بن گئےسمندری طوفان ملٹن نے امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچا دی۔...

امریکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں 30 لاکھ صارفین کو بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ طوفان کے دوران 205 کلومیٹر رفتار سے چلنے والی ہواؤں کے باعث متعدد درخت جڑ سے اکھڑ گئے اور بجلی کے کھمبے تباہ ہوگئے۔ طوفان کے باعث سینٹ لوسی کاؤنٹی میں ریٹائرڈ افراد کے لیے قائم پناہ گاہ تباہ ہونے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ موسم سے متعلق ادارے کے مطابق طوفان ملٹن کے دوران بننے والے 120 بگولے سے 100 سے زائد گھر تباہ ہوگئے۔

مختلف علاقوں میں سڑکیں تالاب بن گئیں اور گاڑیاں پانی کے ریلوں میں بہہ گئیں۔ فلوریڈا میں تباہی مچانے کے بعد طوفان کا رخ اب مشرقی ساحلی علاقوں کی جانب ہوگیا ہے۔ طوفان سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلوریڈا: طوفان ملٹن سے اموات کی تعداد 16 ہوگئی، 30 لاکھ افراد بجلی سے محرومفلوریڈا: طوفان ملٹن سے اموات کی تعداد 16 ہوگئی، 30 لاکھ افراد بجلی سے محرومسمندری طوفان کے بعد بگولوں نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں اور درخت گرگئے
مزید پڑھ »

امریکی ریاست فلوریڈا کو صدی کے طاقتور ترین سمندری طوفان ملٹن کا خطرہامریکی ریاست فلوریڈا کو صدی کے طاقتور ترین سمندری طوفان ملٹن کا خطرہیہ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، ساحلی علاقوں کے لوگ محفوظ مقامات پر چلے جائیں: صدر بائیڈن کی فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں شہریوں کو انخلا کی ہدایت
مزید پڑھ »

طوفان یاگی سے تباہی، میانمار کے آرمی چیف نے امداد کی اپیل کردیطوفان یاگی سے تباہی، میانمار کے آرمی چیف نے امداد کی اپیل کردیلینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے 2 لاکھ 35 ہزار سے زائد افراد بے گھر اور 66 افراد ہلاک ہوچکے ہیں: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »

دنیا میں ہر 3 میں سے ایک بچہ بصارت سے محروم، تحقیق میں وجہ سامنے آگئیدنیا میں ہر 3 میں سے ایک بچہ بصارت سے محروم، تحقیق میں وجہ سامنے آگئی2023 میں دنیا بھر میں ایک تہائی سے زیادہ بچے مایوپیا یعنی بصارت سے محروم تھے اور یہ تناسب 2050 میں تقریباً 40 فیصد تک بڑھ جائے گا: تحقیق میں انکشاف
مزید پڑھ »

فضائی آلودگی، بڑھتے درجہ حرارت کا فالج میں اضافے سے تعلق کا انکشاففضائی آلودگی، بڑھتے درجہ حرارت کا فالج میں اضافے سے تعلق کا انکشاففالج کے سبب ہر سال تقریبا 1 کروڑ 20 لاکھ افراد متاثر ہوتے ہیں، جس سے 70 لاکھ سے زیادہ اموات واقع ہوتی ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیل کے بعد دنیا کے کس ملک میں سب سے زیادہ یہودی آباد ہیں؟اسرائیل کے بعد دنیا کے کس ملک میں سب سے زیادہ یہودی آباد ہیں؟دنیا میں یہودیوں کی سب سے بڑی تعداد یعنی 73 لاکھ یہودی اسرائیل میں آباد ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:31:39