شامی فوج کی ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی مدد نہیں مانگی؛ ایران

پاکستان خبریں خبریں

شامی فوج کی ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی مدد نہیں مانگی؛ ایران
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

شام میں باغیوں نے دمشق کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد بشار الاسد روس فرار ہوگئے

باغی گروہوں کے ہاتھوں اپنے 24 سالہ دورِ اقتدار کا خاتمہ ہونے کے بعد بشار الاسد حکومت چھوڑ کر اہل خانہ کے ہمراہ روس پہنچ گئے جس پر ایران کا ردعمل سامنے آگیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بشار الاسد نے باغیوں کے دمشق تک پہنچنے کے دوران کسی مرحلے پر ایران سے مدد نہیں مانگی۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مزید کہا کہ اپنی حکومت اور ملک کی حفاظت کی بنیادی طور پر ذمہ داری شامی فوج کی تھی یہ نہ کبھی ہماری ذمہ داری تھی اور نہ ہی ہم نے کبھی اسے اپنا فرض سمجھا۔

ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ شامی فوج باغیوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام رہی، یہ حیران کن ہے۔ کہیں بھی کوئی مزاحمت نہیں ہوئی۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ 27 نومبر کو شامی حکومت کے مخالف مسلح گروپوں نے حلب اور ادلب میں سرکاری فوج کے ٹھکانوں پر حملوں کا آغاز کیا تھا۔ باغی فورسز نے محض 11 دنوں میں دارالحکومت دمشق کا بھی کنٹرول حاصل کرکے بشار الاسد کو 24 سالہ اقتدار چھوڑ کر روس بھاگنے پر مجبور کردیا۔Dec 07, 2024 10:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس نے بشار الاسد کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دے دیروس نے بشار الاسد کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دے دیروسی چینل ون نے بھی کریملن ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق شامی صدر بشار الاسد اور ان کا خاندان روس میں ہے۔
مزید پڑھ »

بشار حکومت کا خاتمہ، افغان طالبان کا شام کی اپوزیشن فورسز اور عوام کو مبارکبادبشار حکومت کا خاتمہ، افغان طالبان کا شام کی اپوزیشن فورسز اور عوام کو مبارکبادشامی اپوزیشن فورسز نے مختلف شہروں کے بعد دارالحکومت دمشق پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا اور صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے
مزید پڑھ »

شامی باغیوں کی دمشق کی جانب پیش قدمی، سیکڑوں فوجیوں اور سرکاری افسران نےعراق میں پناہ لے لیشامی باغیوں کی دمشق کی جانب پیش قدمی، سیکڑوں فوجیوں اور سرکاری افسران نےعراق میں پناہ لے لیشامی باغیوں نے دمشق کے جنوبی ٹاؤن صنمین پر قبضےکا دعوٰی بھی کیا ہے، سیکڑوں شامی فوجی اور ایران نواز ملیشیا کے درجنوں رضاکار بھاگ کر عراق میں داخل ہوگئے
مزید پڑھ »

کیا ٹرمپ کے آنے سے تبدیلی آئے گی ؟کیا ٹرمپ کے آنے سے تبدیلی آئے گی ؟ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح دنیا بھر کے لیے حیران کن ہے
مزید پڑھ »

شامی صدارتی محل نے صدر بشار الاسد کے ملک چھوڑنےکی اطلاعات کی تردیدکردیشامی صدارتی محل نے صدر بشار الاسد کے ملک چھوڑنےکی اطلاعات کی تردیدکردیعوام باغیوں کی من گھڑت افواہوں پرکان نہ دھریں، شامی فوج بغاوت پر قابو پانے کے لیےکوششیں جاری رکھی ہوئی ہے، شامی آرمی چیف
مزید پڑھ »

شام میں حکومت مخالف باغی گروہ 'حیات تحریر الشام 'کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟شام میں حکومت مخالف باغی گروہ 'حیات تحریر الشام 'کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟شامی باغی گروہ حیات تحریر الشام کے جنگجو وسطی شہر حمص پر بھی قابض ہوچکے ہیں اور شامی فوج شہر چھوڑ کر جاچکی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:16:32