جن فوجی افسران کو برطرف کیا جاسکتا ہے ممکنہ طور پر ان میں جوائنٹ چیف آف اسٹافس کے نام بھی شامل ہیں: خبر ایجنسی
/ فائل فوٹو
غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی عبوری ٹیم نے متعدد پینٹاگون افسران کو عہدوں سے برطرف کرنے کےلیے ان کی لسٹیں بنانے کا آغاز کردیا ہے۔ رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ ٹرمپ کی عبوری ٹیم کے قریب سمجھے جانے والے ایک ذریعے کا بتانا ہے کہ زیادہ تر ان افسران کو نکالا جاسکتا ہے جنہیں ٹرمپ کی گزشتہ صدارت میں چیف آف اسٹاف رہنے والے مارک ملی سے منسلک سمجھا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے بعد ٹرمپ کو الیکشن جیتنے میں مدد کی: برطانوی تنظیم کا دعویٰجوابی دعویٰ یہ کیا جا رہا ہے کہ امریکا کے وراثتی میڈیا نے ٹرمپ کو تاریخ میں دفن کرنے کی بہت کوشش کی مگر ناکام رہے
مزید پڑھ »
امریکی اسٹیبلشمنٹ نے ٹرمپ سے نمٹنے کی تیاری شروع کردیامریکی اسٹیبلشمنٹ کا ٹرمپ کے متنازع احکامات سے متعلق اپنی حکمت عملی پر غور
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عدالت کی بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کا حق ختم کرنے کی وارننگمعاون وکیل فیصل چوہدری نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی جب کہ نیب پراسیکیوشن ٹیم نے سماعت ملتوی کرنے کی مخالفت کردی
مزید پڑھ »
امریکا کے صدارتی انتخابات میں صورتحال غیر یقینی، پارٹی کے معتدل ٹرمپ کے مخالفکملا ہیرس نے ٹرمپ کے مخالف ریپبلکن لیڈروں کی حمایت حاصل کرنے کی حکمت عملی اپنالی
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ کیلیے نام فائنل کرلیا؛ جلد اعلان متوقعڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو عہدے کا حلف اُٹھائیں گے تاہم ابھی سے اپنی کابینہ تشکیل دینا شروع کردی
مزید پڑھ »
ایران کی ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کی تردیدڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کے الزامات بے بنیاد ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھ »