مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک ہونا چاہیے، کسی بیرونی ایجنڈے سے خطرہ نہیں: علامہ راغب نعیمی
/ اسکرین گریبعلامہ راغب نعیمی نے کہا ہے کہ مدارس کا معاملہ تعلیمی معاملہ ہے اسے سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے۔
اسلام آباد میں مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راغب نعیمی نے کہا کہ مدارس کے نظام کو کسی بیرونی ایجنڈے سے خطرہ نہیں، مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ ہی منسلک ہونا چاہیے، مدارس کا معاملہ تعلیمی معاملہ ہے لہٰذا اسے سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے۔ آپ نے ہمارے خلاف اعلان جنگ کیا ہم نے نہیں، 26 ویں ترمیم کےمسودےمیں اس پراعتراضات نہیں اُٹھائے گئے تو اب اعتراض کرنا بدنیتی ہے: جے یو آئی امیر
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ 2019 میں مدارس کے نئے بورڈز بنانے کا فیصلہ کیا گیا، آج وہ تمام بورڈز بھرپور طریقے سےکام کررہے ہیں، ہم کیسے مدارس پر سمجھوتا کرسکتے ہیں، ہم پر بلاوجہ کا خوف مسلط کیا جاتا ہےکہ بیرونی ایجنڈا آئے گا اور یہ ہوجائے گا۔ اس موقع پر ڈی جی مذہبی تعلیم غلام قمر کا کہنا تھا کہ کابینہ کے فیصلے کے بعد مدارس سے متعلق معاہدہ ہوا تھا، طے ہوا تھا کہ تمام مدارس ڈائریکٹریٹ ریلیجیس ایجوکیشن کے ساتھ منسلک ہوں گے، ہم نے مدارس کو قومی دھارے میں لانا ہے اور تعلیمی نظام کو سپورٹ کرنا ہے۔والد کی جانب سے بائیک کی مرمت نہ کرانے پر نوجوان بجلی کے پول پرچڑھ گیا، ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیان میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی، وی پی این کو غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا: علامہ راغبسوشل میڈیا خیالات اور اظہار رائے کا مؤثر ذریعہ ہے، ہمارے جاری بیان میں نہیں نہ لکھنے سے غلط فہمی ہوئی: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب
مزید پڑھ »
وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعملاسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کے استعمال کو حرام قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
وی پی این کو غیرشرعی کیوں قرار دیا، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے وجہ بتادیرجسٹرڈ وی پی این کے استعمال میں قباحت نہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی
مزید پڑھ »
وی پی این کو غیرشرعی کیوں قرار دیا، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے وجہ بتادیرجسٹرڈ وی پی این کے استعمال میں قباحت نہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی
مزید پڑھ »
سربراہ اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کو غیر شرعی قرار دینے کی وجہ بتا دیاسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے چند روز قبل وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دیے جانے کے فتوے نے ملک میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے
مزید پڑھ »
سوشل میڈیا استعمال سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کیا ہے؟ اعلامیہ جاریوی پی این یا کوئی ایپ بذات خود ناجائز یا غیر شرعی نہیں، ان كے درست یا غلط استعمال پر شرعی حكم كا دارومدار ہوتا ہے
مزید پڑھ »