رجسٹرڈ وی پی این کے استعمال میں قباحت نہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی
لاہور: اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ راغب نعیمی نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک کو غیر شرعی قرار دینے کی وجہ بتا دی۔
انہوں نے وی پی این کو غیر شرعی قرار دینے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ وی پی این کا استعمال اکثر غیر اخلاقی کاموں میں ہو رہا ہے، اور پی ٹی اے کے مطابق روزانہ پاکستان سے وی پی این کے ذریعے کروڑوں بار فحش ویب سائٹس کو دیکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دینا کا فتوی جاری کیا تھا جس پر ملک بھر میں اسے نہ صرف شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے بلکہ بعض علما نے بھی اسے غلط قرار دیا ہے۔
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے گزشتہ روز کہا تھا کہ اگر وی پی این کا استعمال حرام ہے تو پھر موبائل فون کا استعمال تو اس سے بھی زیادہ حرام ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وی پی این کو غیرشرعی کیوں قرار دیا، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے وجہ بتادیرجسٹرڈ وی پی این کے استعمال میں قباحت نہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی
مزید پڑھ »
وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعملاسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کے استعمال کو حرام قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار دے دیاغیر قانونی مواد یا بلاک ویب سائٹ تک رسائی حاصل کی جائے شرعاً ناجائز ہے، چیئرمین علامہ راغب نعیمی
مزید پڑھ »
سربراہ اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کو غیر شرعی قرار دینے کی وجہ بتا دیاسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے چند روز قبل وی پی این کے استعمال کو غیر شرعی قرار دیے جانے کے فتوے نے ملک میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے
مزید پڑھ »
اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قراردے دیاعلامہ راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ غیر اخلاقی یا غیر قانونی امور تک رسائی دینے والے انٹرنیٹ یا سافٹ ویئر کا استعمال شرعاً ممنوع ہے۔
مزید پڑھ »
وی پی این غیر شرعی قرار دینے پر اسلامی نظریاتی کونسل پر تنقیدٹیکنالوجی غیر جانبدار ہوتی ہے، مثبت یا منفی استعمال اسے حلال یا حرام بناتا ہے
مزید پڑھ »