ٹیکنالوجی غیر جانبدار ہوتی ہے، مثبت یا منفی استعمال اسے حلال یا حرام بناتا ہے
وی پی اینز کا استعمال غیر شرعی قرار دینے پر ڈیجیٹل رائٹس گروپس اور مذہبی اسکالرز نے اسلامی نظریاتی کونسل پرکڑی تنقید شروع کر دی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسلامی نظریاتی کونسل کے ایک رکن نے کہا کہ وی پی اینز سے متعلق بیان کونسل کا فیصلہ نہیں، ڈاکٹر راغب نعیمی کے ذاتی خیالات تھے، وی پی این صارف کے غیر اخلاقی مواد دیکھنے کو مذہبی مسئلہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔ مولانا طارق جمیل نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اگر فحش یا گستاخانہ مواد دیکھنا کوئی مسئلہ ہے تو پھر وی پی این پر کوئی لیبل لگانے سے پہلے موبائل فون کو غیر اسلامی قرار دیا جائے۔
چیف ایگزیکٹیو ٹیلی کام کمپنی وہاج سراج نے کہا کہ ۔ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن نگہت داد نے کہا کہ وی پی این کو بلاک کرنے کی کارروائی آئین میں دیئے گئے رازداری کے حقوق سے متصادم ہے۔Nov 16, 2024 09:22 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعملاسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کے استعمال کو حرام قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قرار دے دیاغیر قانونی مواد یا بلاک ویب سائٹ تک رسائی حاصل کی جائے شرعاً ناجائز ہے، چیئرمین علامہ راغب نعیمی
مزید پڑھ »
اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کا استعمال غیر شرعی قراردے دیاعلامہ راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ غیر اخلاقی یا غیر قانونی امور تک رسائی دینے والے انٹرنیٹ یا سافٹ ویئر کا استعمال شرعاً ممنوع ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں وی پی این ’غیر شرعی‘ قرار: ’جس کمپیوٹر پر اسلامی نظریاتی کونسل نے فتویٰ جاری کیا، اسے بھی حرام قرار دے دیں‘پاکستان میں انٹرنیٹ پر بلا روک ٹوک رسائی کے لیے استعمال کیے جانے والے ’غیر قانونی‘ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کے خلاف نہ صرف کریک ڈاؤن جاری ہے بلکہ اب ملک کے جید علما نے انھیں ’غیر شرعی‘ بھی قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »
وسعت اللہ خان کی تحریر: ڈیجیٹل دہشت گردی کی جڑ وی پی این کے خلاف پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا منظّم آرکسٹراسپہ سالار نے جب اخلاقی گراوٹ کے پھیلاؤ کی بات کی تو ڈی این اے ٹیکنالوجی کو بطور عدالتی ثبوت ناقص قرار دینے والی اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی دم پکڑا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی اے نے پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیےغیر رجسٹرڈ وی پی این سکیورٹی رسک ہیں، غیر رجسٹرڈ اور غیرقانونی وی پی این سے حساس ڈیٹا تک رسائی ہوسکتی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »