تحریک انصاف ڈی چوک میں سیکڑوں کارکنوں کی شہادت کے دعوے سے دستبردار

پاکستان خبریں خبریں

تحریک انصاف ڈی چوک میں سیکڑوں کارکنوں کی شہادت کے دعوے سے دستبردار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ہم غیرذمہ دارانہ بیان نہیں دیں گے، ہمارے صرف 12 کارکن شہادت شہید ہوئے، چیئرمین پی ٹی آئی

پی ٹی آئی 26 نومبر کی رات ڈی چوک میں سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں اپنے سیکڑوں کارکنوں کے جاں بحق ہونے کے دعوے سے دستبردار ہوگئی اور صرف 12 کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جو ورکرز باہرنکلےبانی پی ٹی آئی نےانہیں خراج تحسین پیش کیا، بانی کا پیغام ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ جائیں، پارلیمنٹ میں یہ معاملہ اٹھائیں اور احتجاج کریں، آگے کے لائحہ عمل کااعلان بانی پی ٹی آئی بعد میں کریں گے۔ بیرسٹر گوہر کے مطابق عمران خان نے پارٹی کو پیغام دیا ہے اتحاد برقرار رکھو، مخالفین تفرقہ ڈال رہے ہیں، پارٹی کا صرف ایک مطالبہ ہے کہ گولی کیوں چلائی گئی، جہاں بھی تھے گولی نہیں چلنی چاہیے تھی، گولی جس طرف سے بھی چلی جس نے بھی چلائی جیسے بھی چلی، اس کی مذمت کرتے ہیں۔

بیرسٹر گوہر نے علی امین گنڈاپور سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں کی جانب سے سیکڑوں کارکنوں کی شہادت کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم غیرذمہ دارانہ بیان نہیں دیں گے، ہماری صرف 12 شہادتیں ہوئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، فیصل چوہدری کی ملاقات کے بعد تصدیقعمران خان کی صحت ٹھیک ہے، فیصل چوہدری کی ملاقات کے بعد تصدیق26 دن بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، انہوں نے کارکنوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا، وکیل تحریک انصاف
مزید پڑھ »

ڈی چوک تک جانے کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ’لاپتہ‘ قیادتڈی چوک تک جانے کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ’لاپتہ‘ قیادتتحریک انصاف کے احتجاجی جلوس کے پس منظر میں عمران خان کی رہائش کا مطالبہ شامل ہے جس کے بعد تحریک کے رہنماؤں کی ’لاپتہ‘ قیادت پایا گیا ہے۔ حکومت ایسے احتجاج کو کریک ڈاؤن کرتی ہے اور چند ہی گھنٹوں بعد یہ مجمع منتشر ہو گیا۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنماوں نے فائنل کال پر غائب رہےتحریک انصاف کے رہنماوں نے فائنل کال پر غائب رہےتحریک انصاف کے بہت سے رہنما اپنے عوام کو نکال کر ڈی چوک پہنچانے کیلئے مہم چلائی، لیکن اپنے فائنل کال پر غائب رہے۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا قافلہ غازی بروتھا سے روانہ، پل سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیںتحریک انصاف کا قافلہ غازی بروتھا سے روانہ، پل سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیںوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی قیادت میں قافلہ صوابی سے ڈی چوک روانہ ہوگا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے تحریک انصاف پر پابندی کے لیے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاپی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کے ایوان میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پیش کی، جس میں تحریک انصاف کی مذموم کوششیں اور مزید نقصان کا مذکر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

وعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطابوعدہ کرو عمران خان کو لیے بغیر کوئی یہاں سے نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاببشریٰ بی بی کی ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب کی ویڈیو سامنے آگئی، علی امین گنڈاپور و دیگر رہنما بھی موجود
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:36:49