تحریک انصاف کے رہنماوں نے فائنل کال پر غائب رہے

پاکستان خبریں

تحریک انصاف کے رہنماوں نے فائنل کال پر غائب رہے
تحریک انصافسوشل میڈیاڈی چوک
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

تحریک انصاف کے بہت سے رہنما اپنے عوام کو نکال کر ڈی چوک پہنچانے کیلئے مہم چلائی، لیکن اپنے فائنل کال پر غائب رہے۔

24 نومبر کی فائنل کال کیلئے تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں نے سوشل میڈیا پر عوام کو گھروں سے نکال کر ڈی چوک پہنچانے کیلیے خوب سوشل میڈیا مہم چلائی لیکن فائنل کال پر خود منظر سے غائب ہو گئے۔

پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے پیغام جاری کیا کہ ’خان کی کال ہے گھروں سے نکلیں، آج آپ ا س تحریک میں شامل نہ ہوئے تو ہاتھ ملتے رہے جائیں گے‘ لیکن خان کی کال پر خود نہ نکلے اور آخری موقع ضائع کردیا۔ حماد اظر نے سوشل میڈیا پر 2 دریا پار کیے لیکن ڈی چوک نہ پہنچ پائے، سابق صدرعارف علوی بھی شعر و شاعری سے سوشل میڈیا پر خون گرماتے رہے اور تیمور جھگڑا کے ساتھ نکلے بھی لیکن ڈی چوک نہ پہنچ سکے۔

پارٹی سیکرٹری سلمان اکرم راجہ اپنی لوکیشن بتا کر لاہور کی گلیوں میں اکیلے گھومتے رہے، صاحبزادہ حامد رضا نے پولیس کی ایفیشنسی کا تمسخر اڑا کر سوشل میڈیا پر بتایا کہ وہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں لیکن دیگر روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کی طرح پولیس کے ساتھ احتجاجی عوام بھی انھیں نہ ڈھونڈ پائی۔Nov 26, 2024 05:50 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

تحریک انصاف سوشل میڈیا ڈی چوک فائنل کال غائب رہنما

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

24 نومبر کی حکمت عملی طے، علی امین کا عمران کی رہائی کیلئے ہر صورت اسلام آباد پہنچنے کا اعلان24 نومبر کی حکمت عملی طے، علی امین کا عمران کی رہائی کیلئے ہر صورت اسلام آباد پہنچنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال دے رکھی ہے
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہمیں جبر کیا گیا ہے، ہماری پارٹی کے ساتھعلی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہمیں جبر کیا گیا ہے، ہماری پارٹی کے ساتھخیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ دھرنا ایک تحریک ہے کہ عمران خان کی کال تک جاری رہے گی، اور ہماری پارٹی کے ساتھ جبر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس افسران کے خلاف شرانگیز مہمتحریک انصاف کی سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس افسران کے خلاف شرانگیز مہمتحریک انصاف کی اس کارروائی کو بعض حلقے انتہاپسند اور دہشت گردوں کے حامی کے طور پر دیکھ رہے ہیں
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق اجلاسوں میں 10 اراکین اسمبلی کی عدم شرکت، وجہ سامنے آگئیپی ٹی آئی احتجاج سے متعلق اجلاسوں میں 10 اراکین اسمبلی کی عدم شرکت، وجہ سامنے آگئیپاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دے رکھی ہے
مزید پڑھ »

کوئی لاش گرے، کوئی خون بہے، کوئی بات بنے!کوئی لاش گرے، کوئی خون بہے، کوئی بات بنے!تحریک انصاف کے بانی، عمران خان نے 24 نومبر کو ’’یومِ مارو یا مرجاؤ‘‘ قرار دے...
مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز کا فیصلہ چیلنج کردیاتحریک انصاف نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز کا فیصلہ چیلنج کردیارہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے 30 ستمبر کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:44:11